معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں

معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں

معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دی وہ میں نے اسکو نہیں دینی معاف وہی کر سکتا ہے، جو معافی مانگنا جانتا ہو، جو معافی مانگنے کےعمل سے گزرا ہو؛ جس کا سر کبھی خطا کرنے کے بعد، بوجہ ندامت کسی کے سامنے جھکا ہو، مزید پڑھیں

وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن – اللہ اکبر

الله جو چاہے

اللہ اکبر وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی؟ ایک تیری چاہت ہے…. اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی…. جو میری چاہت ہے اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے…. جو میری چاہت ہے تو میں بخش دوں گا تجھ کو…. جو تیری چاہت مزید پڑھیں

عبادت جسم کی نعمتوں کا شکر ہے

شُکر

عبادت جسم کی نعمتوں کا شکر ہے امام غزالیؒ انسان کے پاس ہر چیز ﷲ تعالیٰ ہی کی عطا کی ہوئی ہے۔ ہر چیز کا ایک حق ہے اور اس حق کی ادائگی کا مطالبہ قیامت کے دن ﷲ تعالی کے حضور ضرور ہونا ہے۔ قیامت کے دن میدانِ حشر میں جہاں نیکیاں اور برائیاں مزید پڑھیں

علم انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے

گفتگو اور عمل

ڈگری تو محض تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہے علم تو انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے ہرانسان کا علم دو چیزوں سے ظاہر ہوتا ہے- ایک گفتگو اور دوسرا عمل سے ، انسان اپنے اندازے گفتگو اور سلیقے کی وجہ سے سماج میں اپنی ایک پہچان بناتا ہے۔ جس میں سلیقہء مزید پڑھیں

صراط مستقیم

صراط مستقیم

سب سے طویل، پرانی اور مشہور شاہراہ کا نام صراط مستقیم ہے جس پر چلنا بہت دشوار ہے صراط مستقیم وہ شاہراہ ہے جس پر چلنا بہت مشکل ہے- صراط مستقیم وہ ہے جس پر ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چلنے کو کہا ہے- جس شخص کو اس کی توفیق مل جائے مزید پڑھیں

زندگی مسلسل امتحان ہے

کامیابی

زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں بار بار گرنے کے بعد بھی اُٹھ جانے کا نام کامیابی ہے زندگی ایک مسلسل امتحان ہے ۔لوگ اس میں پاس ہونے کے لیے اکثر دوسروں کی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ہر انسان سے زندگی مختلف سوال پوچھتی ہے اور انکے جواب بھی ہر کسی کے لیے مزید پڑھیں

سکون دینے والی اللہ کی ذات ہے

سکون دینے والی صرف الله کی ذات ہے

دکھ دینے والے ہزار لیکن- – – سکون دینے والی صرف اللہ کی ذات ہے بے شک کامیابی اللہ کی طرف سے ہے اور دلوں کا سکون اس کی یاد میں ہے۔ اللہ نے فرمایا ’’اوراگران کوکوئی کامیابی حاصل ہوتی ہے توکہتے ہیں کہ یہ خداکی طرف سے ہے اوراگرکوئی گزند پہنچ جائے تو کہتے مزید پڑھیں

کوئی سہہ گیا کوئی کہہ گیا

ظرف ظرف کی بات ہے

یہ تو ظرف ظرف کی بات ہے کوئی سہہ گیا کوئی کہہ گیا “ظرف ظرف کی بات ہے کوئی سہہ گیا کوئی کہہ گیا،، گلاس آدھا خالی ہے آدھا بھرا ہوا ہے۔۔۔جس کا جتنا ظرف ہے اتنی اُس کی نگاہ ہے۔ لفظ اگرنگاہ کے ترجمان ہیں تو انسان کے ظرف کےعکاس بھی۔جس کا جتنا ظرف مزید پڑھیں