صدقہ کثرت سے کیا کرو

موت

موت کیا ہے۔ سب سے پہلے میری موت پر مجھ سے جو چھین لیا جائے گا وہ میرا نام ہوگا! اس لئے جب میں مرجاوں گا تو لوگ کہیں گے کہ” لاش کہاں” ہے؟ اور مجھے میرے نام سے نہیں پکاریں گے ۔۔! اور جب نماز جنازہ پڑھانا ہو تو کہیں گے “جنازہ لےآؤ “!!! مزید پڑھیں

اللہ تعالی ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے

رزق

بیشک اللہ تعالی ہی رزق دینے والا اور سب سے بہترین رزاق ہے اور زمین پر جتنے بھی چلنے پھرنے والے ہیں ان سب کی روزیاں اللہ تعالی کے ذمہ ہیں ، اور یقینا کسی لالچی کا لالچ اللہ تعالی کے رزق کو زیادہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی کسی نا پسند کرنے والے مزید پڑھیں

زندگی مسلسل امتحان ہے

کامیابی

زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں بار بار گرنے کے بعد بھی اُٹھ جانے کا نام کامیابی ہے زندگی ایک مسلسل امتحان ہے ۔لوگ اس میں پاس ہونے کے لیے اکثر دوسروں کی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ہر انسان سے زندگی مختلف سوال پوچھتی ہے اور انکے جواب بھی ہر کسی کے لیے مزید پڑھیں

موت ایک جھونکا ہے

زیست ایک آندھی

موت ایک جھونکا ہے، لے کے صرف جاں جائے زیست ایک آندھی ہے، لے کے امتحاں جائے ساتھ یہ زمیں جائے، ساتھ آسماں جائے میں جہاں جہاں جائوں، تیری داستاں جائے تیرا نام لکھا ہو اور ترا نشاں جائے جس طرف یقیں ٹھہرے، جس طرف گماں جائے موت ایک جھونکا ہے، لے کے صرف جاں مزید پڑھیں

زندگی کے پرچے کے سب سوال لازم ہیں

زندگی اور اس کے سوال

زندگی کے پرچے کے سب سوال لازم ہیں سب سوال مشکل ہیں! بے نِگاہ آنکھوں سے دیکھتا ہوں پَرچے کو بے خیال ہاتھوں سے اَن بُنے سے لفظوں پَر اُنگلیاں گُھماتا ہوں ہاشِیے لگاتا ہوں دائرے بناتا ہوں بے نگاہ آنکھوں سے دیکھتے ہیں پرچے کو بے خیال ہاتھوں سے ان بنے سے لفظوں پر مزید پڑھیں

یہ مشکلات مستقل نہیں

یہ مشکلات مستقل نہیں

اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں جی اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں، تو اپنے رب کی شکرگزاری کرتے رہو، وہ رب جو ہمیشہ ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں، بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے . یہ دنیا یہ زندگی فانی ہے- ہمیشہ کے لئے مزید پڑھیں