ماں تے آخر ماں ہوندی اے

ماں کا مزاج

پروفیسر نرید فاطمہ 26 دسمبر 2018 ۔۔۔ لاہور ۔۔پاکستان ‘ ماں تے آخر ماں ہوندی اے ” چند ماہ پہلے ویٹرنری ڈاکٹر بننے والے میرے بیٹے حسین کے تجزیاتی مطالعے کی غرض سے خرگوشوں کی ایک جوڑی ہماری مہمان بنی ۔۔۔ گزشتہ ہفتے میں نے جب ان کو دڑبے سے باہر نکالا تو مادہ خرگوش مزید پڑھیں

اللہ پر بھروسہ کیجیئے

بھروسہ اگر اللہ تعالی پر ہو

ایک عورت کہتی ہے کہ میرا خاوند کسی وجہ سے لمبی مدت کیلئے غائب ہو گیا۔ اُس وقت میں ایک کم عمر بچی کی ماں بھی تھی جبکہ میرا ضعیف العمر باپ بھی ہمارے ساتھ ہی رہتا تھا۔ ہماری غربت اور مُفلسی اپنی انتہا کو تھی اور اکثر اوقات ہمارے گھر میں کھانے کیلئے کُچھ مزید پڑھیں

چھوٹی چھوٹی خوشیاں

ماں

میرے آفس سے آج اس ٹرینی کو پہلی تنخواہ ملی تو میں نے پوچھا ان پیسوں کا کیا کرو گے؟ وہ بولا دوستوں کے ساتھ انجوائے کروں گا، ‎میں نے اس کاکندھا تھپتھپایا اور کہا نہیں بیٹے یہ نہ کرنا، ‎وہ سوالیہ اندازسے میری طرف دیکھنے لگا ‎میں نے باہر کھڑکی سے دور خلا میں مزید پڑھیں

میں کرتا گیا خطا

میں کرتا گیا خطا

میں کرتا گیا خطا وہ کرتا گیا عطا میری آنکھوں سے وہ آنسو جدا ہونے نہیں دیتا مجھے نا معتبر ، میرا خدا ہونے نہیں دیتا مری فردِ عمل دھو کر مِری اشکِ ندامت سے میری لغزش کو وہ میری خطا ہونے نہیں دیتا عتاب اس کا میرے کردار پر نازل نہیں ہوتا کہ وہ مزید پڑھیں

معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں

معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں

معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دی وہ میں نے اسکو نہیں دینی معاف وہی کر سکتا ہے، جو معافی مانگنا جانتا ہو، جو معافی مانگنے کےعمل سے گزرا ہو؛ جس کا سر کبھی خطا کرنے کے بعد، بوجہ ندامت کسی کے سامنے جھکا ہو، مزید پڑھیں

پڑھنے والوں کا قحط ہے

پڑھنے والوں کا قحط ہے ورنہ گرتے آنسو کتاب ہوتے ہیں بھلے وقتوں کی بات ہے کہ چھوٹے چھوٹے کچے گھروں میں اکثریت قیام پزیر تھی کچے صحن پر ڈالے گئی شام ڈھلے پانی کو سوندھی خوشبو پاکستان کے علاوہ شائد ہی کسی اور پاک مٹی کے نصیب میں ہو شام سے پہلے لوگوں کی مزید پڑھیں