چھالے تھے جنہیں دیکھ کہ کہنے لگا بچہ بابا میرے ہاتھوں میں ستارے تو نہیں ہیں علم کی اہمیت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تعلیم وہ لازمی جزوہے جو انسان کو زندہ رہنے کے طور طریقے اور اور آداب سکھاتا ہے ۔اسلام کی توبنیاد ہی تعلیم پر رکھی گئی ہے۔ آقائے دو جہاں حضرت مزید پڑھیں
زمرہ: غربت
عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں
عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں میں نے جو اپنے خلاف آج گواہی دی ہے وہ ترے حق میں نہیں ہے تو مکر جاتا ہوں اکثر اوقات۔۔۔۔ بھرے شہر کے سناٹے میں اس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں مزید پڑھیں
گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب
گندم امیر شہر کی ہوتی رہی خراب بیٹی مگر غریب کی فاقوں سے مر گئی معاشی اصلاحات کے سور ماؤں کا کہنا ہے کہ غریبی کا خاتمہ ہی اصل اور حقیقی مقصد ہے۔لیکن پاکستان بھر کے غریبوں کی موجود حالت بتاتی ہے کہ یہ بیسوی صدی کا ہی نہیں اکیسویں صدی کا بھی سب سے مزید پڑھیں
سُولی پہ چڑھانا واجب ہے
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا ۔۔۔۔۔۔۔ کر لے جائیں جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا ۔۔۔۔۔۔ کر لے جائیں جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بکتا ہو جس دیس کا منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے ۔۔۔ لکھتا ہو جس دیس کے چپے چپے پر مزید پڑھیں
دنیا عجیب جگہ ہے
دنیا عجیب جگہ ہے یہاں ١٠٠ کلو اناج کی بوری جو اٹھا سکتا ہے وہ خرید نہیں سکتا اور جو خرید سکتا ہے وہ اٹھا نہیں سکتا ’’یہ تمہارے بھائی ہیں جن کو اﷲ نے تمہارے ماتحت بنادیا ہے ان کو وہی کھلاؤ جو خود کھاؤ‘ وہی پہناؤ جو خود پہنو ان سے ایسا کام مزید پڑھیں
یکم مئی – یوم مزدور
بھوک کے پیاس کے خطرات سے ڈر جاتا ہے مار کے اپنے ہی بچوں کو وہ مر جاتا ہے ہر طرف اس کی ہی محنت کے مظاہر ہیں مگر بھوک کے ہاتھ سے مزدور بکھر جاتا ہے اچھی زندگی کا خواب جس میں خوشیاں ہوں، امن ہو، روشن مستقبل ہو، کوئی آزار نہ ہو، بس مزید پڑھیں
غربت دلاسوں کا نام
سوگۓ بچے اک غریب ماں کے جلدی جلدی ماں بولی تھی فرشتے آتے ہیں خواب میں روٹی لے کے وہ پیٹ پہ پتھر باندھےچلتے رہتے ہیں جن ہاتھوں سے تاج محل بنتے رہتے ہیں جن کو سایہ نہیں میسر کڑی دھوپ میں یہی ہیں درخت جو سایہ کرتے رہتے ہیں ان چراغوں میں روشنی نہیں مزید پڑھیں
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو بچہ بھی شکم کی بھوک کی خاطر پڑھائی چھوڑ دیتا ہے پاکستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات اور دن بدن مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھے گی پاکستان کو بنے 68 سال ہو چکے مزید پڑھیں