“دعا کیفیت کا نام ہے”

دعا الفاظ کا نہیں کفیت کا نام ہے.

دعا الفاظ کا نہیں کیفیت کا نام ہے. دعا کی قبولیت آواز کی بلندی سے نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضہ ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے دعا الفاظ کا نہیں کیفیات کا نام ہے مانگتے وقت الفاظ سے زیادہ کیفیت پر توجہ دیں مزید پڑھیں

بتاؤ تو مسلمان بھی ہو؟ [علامہ محمد اقبال]

یوں تو سیّد بھی ہو

رہ گئی رسم اذاں روح بلالی نہ رہی فلسفہ رہ گیا ، تلقین غزالی نہ رہی مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے یعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے شور ہے، ہو گئے دنیا سے مسلماں نابود ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود! وضع میں تم ہو نصاریٰ تو مزید پڑھیں

سب کچھ اللہ کا ہے

سب کچھ اللہ کا ہے

تمھارا کیا ہے؟ سب کچھ اللہ کا ہے، یعنی کہ تم بھی بے شک سب کچھ اللہ کا ہے بلکہ ہماری جانیں بھی اللہ تعالیٰ کی امانت ہیں۔ تمام کائنات اور تمام مخلوقات کا خالق ایک اللہ ہے ۔ اللہ تعالی نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا ہے، اس میں اپنی روح پھونکی مزید پڑھیں

زندگی مسلسل امتحان ہے

کامیابی

زندگی مسلسل امتحان ہے یہاں بار بار گرنے کے بعد بھی اُٹھ جانے کا نام کامیابی ہے زندگی ایک مسلسل امتحان ہے ۔لوگ اس میں پاس ہونے کے لیے اکثر دوسروں کی نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، ہر انسان سے زندگی مختلف سوال پوچھتی ہے اور انکے جواب بھی ہر کسی کے لیے مزید پڑھیں

یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے

اس دور کی ظلمت میں ہر قلبِ پریشاں کو

یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے جو قلب کو گرما دے، جو رُوح کو تڑپا دے پھر وادیِ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بِینا دے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اَوروں کو بھی دِکھلا دے بھٹکے مزید پڑھیں

حیاء – رنگ برنگے حجاب

روح میں حیاء نہ ہو تو

روح میں حیاء نہ ہو تو رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں دیتے ” حیاء” سے مراد شرمندہ اور محبوب ہونا اور حیاء دراصل اس کیفیت کا نام ہے جو کسی انسان پر عیب برائی کے خوف و ندامت کے وقت طاری ہو اسی لئے کہا جاتا ہے کہ بہترین حیاء وہی ہے جو نفس مزید پڑھیں

کردار مر جائے تو کیوں ماتم نہیں ہوتا

بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صفِ ماتم

بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صفِ ماتم مگر کردار مر جائے تو کیوں ماتم نہیں ہوتا؟ اگرچہ دو کناروں کا کہیں سنگم نہیں ہوتا مگر ایک ساتھ چلنا بھی تو کوئی کم نہیں ہوتا بدن سے روح جاتی ہے تو بچھتی ہے صفِ ماتم مگر کردار مر جائے تو کیوں ماتم نہیں مزید پڑھیں