یااللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا

اللہ

ایک مومن بندے سے یہی مطلوب ہے کہ وہ اللہ کا ہی محتاج بنے، اسی سے سوال کرے، اسی کے سامنے اپنی فریاد کرے، مصائب ومشکلات کی آمد پر اسی کی طرف رجوع کرے اور ہرلمحہ اسی کی طرف التفات کرے۔ یہ شرعی حکم ہے اور ہرنماز میں سورہ فاتحہ کے ذریعہ ہم اسی سے مزید پڑھیں

خاک ہوتا میں تیری گلیوں کی​

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم

تیرے ہوتے جنم لیا ہوتا​ کوئی مجھ سا نہ دوسرا ہوتا​ سانس لیتا تُو اور میں جی اٹھتا​ کاش مکہ کی میں فضا ہوتا​ ہجرتوں میں پڑا ہوتا میں​ اور تُو کچھ دیر کو رکا ہوتا​ تیرے حجرے کے آس پاس کہیں​ میں کوئی کچا راستہ ہوتا​ بیچ طائف بوقتِ سنگ زنی​ تیرے لب پہ مزید پڑھیں

تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا​

کعبہ

تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا​ ہر شے کو حسن دے کر ، پیارا سماں بنایا مخلوق ساری اپنی ، قدرت سے ہے بنائی​ کیسی زمیں بچھائی ، کیا آسماں بنایا​ رسوائی ہو کہ عزت ، غم یا خوشی کی حالت​ اللہ نے ہی سارا ، سود و زیاں بنایا شب روز مزید پڑھیں

تو خالق ہے تو رازق ہے

حمد و ثنا

کہاں میں بندۂ عاجز کہاں حمد و ثنا تیری حدودِ عقل سے بڑھ کر ہے عظمت اے خدا تیری تو خالق ہے تو رازق ہے تو باسط ہے تو قادر ہے ثنا خوانی میں ہیں سرشاریہ ارض و سما تیری نمایاں ہے ترا جلوہ ۔۔۔بہاروں چاند تاروں میں منور کر رہی ہے سارے عالم کو مزید پڑھیں

تیری حمد و ثنا ہر سو

ALLAH ho

اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو ہر منظر میں تو ہی تو اَللہ ہُو اَللہ ہُو بلبل کے نغموں میں تو تجھ سے کوئل کی کو کو تیری حمد و ثنا ہر سو اَللہ ہُو اَللہ ہُو سُوسَن میں گُلنار میں تو مُشکی ہار سنگار مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الباری

جان ڈالنے والا

الباری جان ڈالنے والا الباری اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الباری کے معنی ہیں ’’عدم سے وجود بخشنے والا‘‘ عدم سے وجود میں لانے والاجو وجود میں لاکر اس کے معاش کی تدبیر کرنے والا ہے۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں وجود بخشا اور اپنی حکمت کے مزید پڑھیں

سب کچھ اللہ کا ہے

سب کچھ اللہ کا ہے

تمھارا کیا ہے؟ سب کچھ اللہ کا ہے، یعنی کہ تم بھی بے شک سب کچھ اللہ کا ہے بلکہ ہماری جانیں بھی اللہ تعالیٰ کی امانت ہیں۔ تمام کائنات اور تمام مخلوقات کا خالق ایک اللہ ہے ۔ اللہ تعالی نے انسان کو اپنی صورت پر پیدا فرمایا ہے، اس میں اپنی روح پھونکی مزید پڑھیں