خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے درِ رسول پہ ایسا کبھی نہیں دیکھا کویٌ سوال کرے اور وہ عطا نہ کرے کہا خدا نے شفاعت کی بات محشر میں مرا حبیب کرے کویٔ دوسرا نہ کرے مدینے جا کے نکلنا نہ شہر سے باہر مزید پڑھیں

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے

نظامِ ہستی

کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے ،….. وہی خدا ہے دکھائی بھی جو نہ دے نظر بھی جو آرہا ہے وہی خدا ہے تلاش اُس کو نہ کر بتوں میں وہ ہے بدلتی ہوئی رُتوں میں جو دن کو رات اور رات کو دن بنا رہا ہے ، وہی خدا ہے وہی مزید پڑھیں

میں غلام مصطفی ﷺ ہوں

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے مزید پڑھیں

تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا​

کعبہ

تعریف رب کی جس نے ، سارا جہاں بنایا​ ہر شے کو حسن دے کر ، پیارا سماں بنایا مخلوق ساری اپنی ، قدرت سے ہے بنائی​ کیسی زمیں بچھائی ، کیا آسماں بنایا​ رسوائی ہو کہ عزت ، غم یا خوشی کی حالت​ اللہ نے ہی سارا ، سود و زیاں بنایا شب روز مزید پڑھیں

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے

گلوں میں رنگ بھرے

گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ مزید پڑھیں

میں کرتا گیا خطا

میں کرتا گیا خطا

میں کرتا گیا خطا وہ کرتا گیا عطا میری آنکھوں سے وہ آنسو جدا ہونے نہیں دیتا مجھے نا معتبر ، میرا خدا ہونے نہیں دیتا مری فردِ عمل دھو کر مِری اشکِ ندامت سے میری لغزش کو وہ میری خطا ہونے نہیں دیتا عتاب اس کا میرے کردار پر نازل نہیں ہوتا کہ وہ مزید پڑھیں

خدا ناراض کربیٹھے

Peer Zulfiqar

بہت مصروف رہتے تھے ہواؤں پر حکومت تھی تکبرتھا کہ طاقت تھی بلا کی بادشاہی تھی کوئی بےفکر بیٹھا تھا کسی کے ہاتھ حکومت تھی سبھی مصروف تھے ایسے کہ اک ہستی بھلا بیٹھے بہت پروازکر بیٹھے خدا ناراض کربیٹھے اب اس نے منہ جو پھیرا ہے فقط وحشت کا ڈیرا ہے کہ دنیا کی مزید پڑھیں

خدا یاد آگیا

خدا یاد آگیا

کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا مجھ کو شکست دل کا مزا یاد آ گیا تم کیوں اداس ہو گئے کیا یاد آ گیا کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا واعظ سلام لے کہ چلا مےکدے مزید پڑھیں