عمر کرتی ہے سفر خواب وہیں رہتا ہے ہر انسان اس دنیا میں خوابوں اور خواہشوں کا زادِ راہ لے کر آتا ہے اور پھر اِن کی تعبیر و تکمیل کی جدوجہد میں عمرِ عزیز تلف کر بیٹھتا ہے۔ قناعت و استغنا کے فقدان نے خواہشات کو ایک ایسا شتر بے مہار بنا دیا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: دنیا
خدا ناراض کربیٹھے
بہت مصروف رہتے تھے ہواؤں پر حکومت تھی تکبرتھا کہ طاقت تھی بلا کی بادشاہی تھی کوئی بےفکر بیٹھا تھا کسی کے ہاتھ حکومت تھی سبھی مصروف تھے ایسے کہ اک ہستی بھلا بیٹھے بہت پروازکر بیٹھے خدا ناراض کربیٹھے اب اس نے منہ جو پھیرا ہے فقط وحشت کا ڈیرا ہے کہ دنیا کی مزید پڑھیں
کاش کہ دنیا ایسی ہو
کوئی غم نہ ہو کوئی آنکھ پر نم نہ ہو کوئی دل کسی کا نہ توڑے کوئی ساتھ کسی کا نہ چھوڑے بس! پیار کی ندیاں بہتی ہوں اے کاش کہ دنیا ایسی ہو Koi Gham Na Ho Koi Aankh Kabhi Pur Nam Na Ho Koi Dil Kisi Ka Tore Na Koi Sath Kisi Ka مزید پڑھیں
ماں
لفظ’’ ماں‘‘ ایسا فقرہ ہے جو دونوں ہونٹوں کے ملانےکے بغیر ادانہیں کیاجاسکتا لفظ ماں سنتےہی دل و دماغ ایسے تروتازہ ہوجاتے ہیں جیسے بارش بنجر زمین کو تروتازہ کر دیتی ہے۔ ماں کےبغیرگھرہمیشہ ویران نظرآتاہے۔اللہ تعالیٰ نے ماں کو یہ درجہ عطا کیا کہ ماں کے قدموں تلے جنت رکھ دی۔ ماں اولاد کی مزید پڑھیں
تنگ آ چکا ہوں سانس لگاتار کھینچ کر
ہموار کھینچ کر، کبھی دشوار کھینچ کر تنگ آ چکا ہوں سانس لگاتار کھینچ کر میدان میں اگر نہ آتا میں تلوار کھینچ کر لے جاتے لوگ مصر کے بازار کھینچ کر خاطر میں کچھ نہ لائے گا یہ سائلِ عشق ہے تم کیوں روکتے ھو ریت کی دیوار کھینچ کر اُکتا چُکا یہ دل مزید پڑھیں
مفلسی کا امتحاں
اس شخص پر بھی شہر کے کتے جھپٹ پڑے روٹی اٹھا رہا تھا، جو کچرے کے ڈھیر سے دنیا میں جس طرف بھی نگاہ اٹھائیں، بلند و بالا عمارات، اونچے مکانات، عالیشان محلات، حکومتی و سرکاری جنت نما باغات، حتٰی کہ دین کے نام پر کھڑے کئے گئے مقدس مقامات، وہاں آپ کو کسی غریب، مزید پڑھیں
آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر
بہہ رہا ہے زمیں کے دھارے پر ایک دریا کہ ہے کنارے پر جو تناور تھا سب درختوں میں ٹکڑے ٹکڑے پڑا ہے آرے پر پاؤں لٹکا کے جانبِ دنیا آؤ بیٹھیں کسی ستارے پر آنے جانے کی سب کو جلدی ہے کوئی رکتا نہیں اشارے پر عشق میں فائدہ نہیں ہوتا کام چلتا ہے مزید پڑھیں
ایک قید ضروری ہے!
ایک قید ضروری ہے! اس دنیا میں سے جاؤ گے، تو یہ ایک عجیب واقعہ ہو گا. یا تو تم ایک قید خانے سے چھوٹو گے اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے. یا پھر تم ابھی آزاد پھرتے ہو اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قید خانے میں چلے جاؤ گے.ایک قید ضروری ہے مزید پڑھیں