ایک قید ضروری ہے!

ایک قید ضروری ہے

ایک قید ضروری ہے! اس دنیا میں سے جاؤ گے، تو یہ ایک عجیب واقعہ ہو گا. یا تو تم ایک قید خانے سے چھوٹو گے اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے. یا پھر تم ابھی آزاد پھرتے ہو اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قید خانے میں چلے جاؤ گے.ایک قید ضروری ہے مزید پڑھیں

مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ

میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ

یہاں ہرشخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے​ مرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے نہ بس میں زندگی اس کے نہ قابو موت پر اس کا مگر انسان پھر بھی مزید پڑھیں