جس کا کفیل اللہ ہو، وہ کسی کا محتاج نہیں رہتا مطلب جس نے اللہ تعالیٰ پہ بھروسہ کرنا سیکھ لیا وہ کسی کا محتاج نہیں رہے گا کیونکہ رزق کی کشادگی اور تنگی اللہ کی رضا یا عدم کی مظہر نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق اللہ کی حکمت و مشیت سے ہے۔ اس مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو
سہارا جب نہیں ہوتا بزرگوں کا تو بچہ بھی شکم کی بھوک کی خاطر پڑھائی چھوڑ دیتا ہے پاکستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی اخراجات اور دن بدن مہنگائی میں اضافے کے پیش نظر خدشہ ہے کہ ہمارے ملک میں بجائے چائلڈ لیبر کم ہونے کے مزید بڑھے گی پاکستان کو بنے 68 سال ہو چکے مزید پڑھیں
خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے
خاموشی بہت سارے بھرم رکھ لیتی ہے اَلسُّکُوْتُ خَيْرٌ مِّنَ الْکَلَامِ ’’خاموش رہنا بولنے سے اچھا ہے۔‘‘ بولنا اگر چاندی ہے تو خاموشی سونا۔ خاموشی بہتر ہوتی ہے اس ہزاروں الفاظ کے بولنے سے جوبغیر سوچے سمجھے بولا جائے بے وقوف آدمی جب تک خاموش رہتا ہے اس کا شمار عقلمندوں میں ہوتا ہے خاموشی مزید پڑھیں
یا اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر
یا اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تُو راضی ہو جائے آمین اے اللہ رب العزت اے ساری کائنات کے شہنشاہ اے ساری مخلوق کے پالنے والے اے زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے والے اے آسمانوں اور زمین کے مالک اے پہاڑوں اور سمندروں کے مالک اے انسان اور مزید پڑھیں
احساس سے خالی کتابیں
کتابیں اگر لفظوں سے بھری ہوں اور احساس سے خالی ہوں تو وہ ردی کے ڈھیر میں رہیں یا کتب خانے میں بے وقعت ہی رہ جاتی ہیں عشبہ – ایس – جعفری (تعبیر) علم بغیر عمل کے بیکارسا اور عمل بغیر علم کے بیمار سا ہے انسان جتنی بھی بڑی بڑی ڈگریاں حاصل کر مزید پڑھیں
دعا ایک ایسا خوبصورت عمل
‘دعا’ ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں انسان اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ کے حوالے کر دیتا ہے اگر انسان دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو نیکیوں کی طرف سبقت سے کام لےاعمال صالحہ نیک اعمال میں سے ایسی نیکیاں ہیں جو ظاہری طور پر ہلکی پھلکی ہیں ،جہنیں ہم معمولی مزید پڑھیں
غلطیاں ہمیشہ قابل معافی ہوتی ہیں
غلطیاں ہمیشہ قا بل معافی ہوتی ہیں اگر مان لی جایئں تو!!! مومن کا حقیقی بھائی وہ ہے جو اس کی ان اچانک اور ناگہانی غلطیوں کو معاف کرے اور ان سے چشم پوشی کرے۔نہ یہ کہ چھوٹی سی چھوٹی غلطی دیکھنے پر اسے برا بھلا کہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بے مزید پڑھیں
کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمن الرحيم
چھوٹے بچوں کو کام کے آغاز پر بسم اللہ الرحمن الرحيم اور احتتام پر الحمد للہ کہنے کی عادت ڈلوائیے ہر اچھے کام سے پہلے بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھنا باعث برکت ورحمت ہے۔کہ اس سے اُخروی ثواب کے ساتھ ساتھ دنیوی برکتیں بھی حاصل ہوتی ہیں۔لیکن اس کے برعکس اچھے کام سے پہلے بِسْمِ مزید پڑھیں