لوگ چھوڑ جاتے ہیں

لوگ چھوڑ جاتے ہیں

لوگ چھوڑ جاتے ہیں مگر اللہ نہیں “اللہ مخلوق کو نہیں چھوڑتا… مخلوق اللہ کو چھوڑ دیتی ہے” غور کیا جائے تو یہ بات بلکل سچ ہے کہ اس دنیا میں بھی اگر کوئی آپ سے سچی محبّت کرتا ہے تو وہ آپ کو نہیں چھوڑتا آپ اسے چھوڑ کر کہیں چلے بھی جاؤ پر مزید پڑھیں

انسان اوقات بھول جاتا ہے

انسان اوقات بھول جاتا ہے

شیخ سعدی فرماتے ہیں ”انسان بھی کیا چیزہے دولت کمانے کیلئے اپنی صحت کھو دیتا ہے اور پھر صحت کو واپس پانے کے لئے اپنی دولت کو کھو دیتاہے۔ مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضائع کرتا ہے پھر مستقبل میں اپنے ماضی کویادکرکے روتاہے۔ جیتا ایسے ہے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں اور مرایسے مزید پڑھیں

انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر

ناشکرا انسان

انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے سارے دن سب کے لئے اچھے اور سب کے لئے برے نہیں ہوتے، نہ ہی اللہ ہر انسان کو ہر قسم کی تنگی دیتا ہے۔ کچھ چیزوں میں تنگی ہوتی ہے، کچھ میں آسانی۔ انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا مزید پڑھیں

لوگ دوست چھوڑ دیتے ہیں

دوست چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔

لوگ دوست چھوڑ دیتے ہیں بحث کو نہیں چھوڑتے واصف علی واصف صحیح کہتے ہیں کہ لوگ دوست چھوڑ دیتے ہیں ، بحث نہیں چھوڑتے کیونکہ انسانی رشتہ کی بنیاد تحمل اور برداشت، اخلاق و مروت پر ہوتی ہے۔ ہمارے ارد گرد کئی واقعات رونما ہورہے ہیں رشتے بنتے ہیں سنورتے ہیں کچھ آگے چلتے مزید پڑھیں

مشکلیں قلیل ہو جائیں گی

مشکلیں قلیل ہو جائیں گی

سجدے طویل کر دیں مشکلیں قلیل ہو جائیں گی سہیل ممتاز خان فقر انسان کو کفر تک لے جاتا ہے۔ ہمارے اردگرد مجبوریوں کی ایسی کئی مثالیں موجود ہیں انسان کو اپنی عزت‘ اپنی جان‘ مال حتیٰ کہ اولاد کا سودا کرنے پر مجبور کر دیتی ہیں اور فقر تو انسان کو نہ صرف غیراللہ مزید پڑھیں

رب نے دامن نہیں دیکھا میرا

نعمتیں بکھر جاتی ہیں۔۔

ادھر سے سمیٹوں تو ادھر سے بکھر جاتی ہیں۔۔ نعمتیں دیتے ہوئے رب نے دامن نہیں دیکھا میرا وَآتَاكُمْ مِنْ كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوهُ ’’اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں نے تم کو عنایت کیا۔‘‘(ابراہیم : 34) وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ’’اور اگر اللہ کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر مزید پڑھیں

محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں

محبت والے

اناؤں، نفرتوں، خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں بیان کیا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ شکار کے لیے نکلا ہوا تھا۔ وہ جنگل سے گزر رہا تھا۔ کہ اس کی نظر ایک درویش پر پڑی جو اپنے حال میں مست بیٹھا تھا۔ بادشاہ اس درویش کے قریب سے مزید پڑھیں

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں

غریبوں کی مدد کرو دل کو تسلی ملے گی محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔ دوسروں کی مدد کرنے،ان کے ساتھ تعاون کرنے، ان کے لیے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاءفراہم کرنے کو دین اسلام نے کار ثواب اور مزید پڑھیں