قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں – اختر ملک

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی صرف ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے اس طرح مزید پڑھیں

اپنی انا کو زبح کر دو

اپنی انا کو زبح کر دو

عیدالاضحی ٰہم سے ہر سال بار بار یہی مطالبہ کرتی ہے کہ ہم محض اللہ تعالیٰ کی راہ میں جانوروں کو ہی قربان نہ کریں، بلکہ اس کے ساتھ میں اپنی ’’انا‘‘ کو بھی ذبح کریں، جس طرح ہم رب تعالیٰ کی رضا وخوش نودی کے لیے جانور کی قربان پیش کرتے ہیں ،اسی طرح مزید پڑھیں

محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں

محبت والے

اناؤں، نفرتوں، خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں بیان کیا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ شکار کے لیے نکلا ہوا تھا۔ وہ جنگل سے گزر رہا تھا۔ کہ اس کی نظر ایک درویش پر پڑی جو اپنے حال میں مست بیٹھا تھا۔ بادشاہ اس درویش کے قریب سے مزید پڑھیں