کس شان سے اللہ نے اتارے ہیں محمدﷺ ہر دور میں ہر شخص کو پیارے ہیں محمدﷺ جب سے انسان اس دنیا میں آ باد ہوا ہے اس وقت سے آج تک ہر دور میں کسی نہ کسی خطے میں کوئی انسان ایسا ضرور پیداہوتا رہا ہے جس نے انسانوں کو سیرت و کردار کی مزید پڑھیں
زمرہ: معاشرہ
معاشرہ – سعادت حسن منٹو
ہمارا معاشرہ ایک عورت کو کوٹھا چلانے کی اجازت تو دیتا ہے مگر تانگہ چلانے کی نہیں ایک دن کمیٹی والوں نے نیتی کو بلایا اور اس کا لائسنس ضبط کر لیا۔ وجہ یہ بتائی کہ عورت ٹانگہ نہیں چلا سکتی ۔ نیتی نے پوچھا ’’ جناب عورت ٹانگہ کیوں نہیں چلا سکتی۔‘‘ جواب ملا مزید پڑھیں
احساسِ غرباء (واصف علی واصف)
ایسے لوگوں کی مدد کرو جن کا چہرہ سوال ہوتا ہے اور زبان بے سوال ہوتی ہے…. (واصف علی واصف) قرآن مجید فرقان حمید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے لَّيْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَكُمْ قِبَلَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنْ آمَنَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْمَلَائِكَةِ وَالْكِتَابِ وَالنَّبِيِّينَ وَآتَى الْمَالَ عَلَىٰ حُبِّهِ ذَوِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينَ مزید پڑھیں
دوسروں کو چھوٹا ثابت نہ کریں
خود کو بڑا ثابت کرنے کے لیے دوسروں کو چھوٹا ثابت نہ کریں محمد جمیل اختر خود کو بڑا ثابت کرنے کے لیےدوسروں کو چھوٹا ثابت نہ کریں آج ہم عقل وشعور کی کئی منزلیں طے کر آئے ہیں۔ انسانی تہذیب و تمدن ، علم کی فراوانی مل کر ایک مہذب معاشرے کو تشکیل دیتی مزید پڑھیں
بے حسی نصف موت ہے
بے حسی نصف موت ہے ایک بادشاہ جس کی رعایا اپنے ذاتی مفاد کے حصول کی خا طر حرام و حلال کی تمیز کھو کر بے حسی کی زندگی گزار رہی تھی کہ ایک دن بادشاہ اپنی رعایا کے احوال جا ننے کیلئے ان میں جلوہ افروز ہوا تو اس نے محسوس کیا کہ ہر مزید پڑھیں
الفاظ وہ نہیں جو دل سے نکلیں
الفاظ وہ نہیں جو دل سے نکلیں الفاظ وہ ہیں جو دل میں اتریں الفاظ کا انسان کی شخصیت پر بہت ” گہرا اثر” ہوتا ہے۔ مثبت الفاظ آ پ کی شخصیت کی تعمیر و ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ جبکہ منفی الفاظ آپ کی شخصیت کا توازن بگاڑ دیتے ہیں۔ دنیا مزید پڑھیں
گلاب نہیں حجاب دیجیئے
گلاب نہیں حجاب دیجیئے نہ آخرت اپنی خراب کیجیئے ویلنٹائن ڈے کی تاریخ کچھ یوں ہے کہ اس کا آغاز رومن سینٹ ویلنٹائن کی مناسبت سے ہوا کہ جس کو مذہب تبدیل نہ کرنے کی وجہ سے قید و بند کی صعوبتوں میں رکھا گیا قید کے دوران ویلنٹائن کو جیلر کی بیٹی سے محبت مزید پڑھیں
لمحے ہیں کہ اک عمر سے چپ چاپ کھڑے ہیں
صدیاں ہیں کے گزرے ہی چلی جاتی ہیں لمحے ہیں کہ اک عمر سے چپ چاپ کھڑے ہیں معاشرے میں پیدا ہونے والی بے چینی میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے، مہنگائی، بیروزگاری، لوڈشیڈنگ اس کے عوامل ہو سکتے ہیں۔ امیر ہو یا غریب کوئی بھی اس سے بچا ہوا نہیں ہے مزید پڑھیں