ایک درخت کی کہانی ۔ محمد جمیل اختر

ایک اور دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک گلی کے سرے پر بہت پرانا درخت تھا جس کے اوپر کئی پرندوں کے گھونسلے تھے اوپر پرندے اور نیچے بچے کھیلا کرتے تھے، پھر یوں ہوا بہت سے لوگوں کو اُس درخت سے شکایت رہنے لگی، واپڈا والوں نے کہا کہ اگر اسکی شاخیں بہت بڑھ مزید پڑھیں

ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو ُاردو بول سکتے ہیں

سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں

نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے! جب ہم پڑھتے تھے تو استاد تختی لکھواتے اردو حروف تہجی کی۔ روزانہ خوشخط لکھنے کے لیے ڈانٹ ڈپٹ بھی ہوتی مگر اب تو تختی قلم دوات اور گاجنی سب خواب وخیال کی باتیں ہیں۔ اردو محاورے ضرب الامثال سب مزید پڑھیں

‏محبت گُناہوں پر پردہ ڈال دیتی ہے

معاف

”‏محبت بہت سے گُناہوں پر پردہ ڈال دیتی ہے۔‏“‏ ‏1-‏پطرس 4:‏8‏۔‏ اللہ تعالیٰ محبت کرنے والا ہے محبت کرنے والے بہت سی خامیاں نظر انداز کر دیتے ہیں اور معاف کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں- اللہ تعالیٰ کی صفات میں سے ایک صفت عفو بھی ہے۔ یعنی مجرم، خطاکار اور سزا و عذاب کے مستحق مزید پڑھیں

با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے

باہمت لوگ

ایک فرضی قصہ کہیں سے سنا تھا کہ ایک دن ایک کسان اللہ سے دعا کر رہا تھا۔ کہ اے اللہ میری فصل پر موزوں وقت پے بارش ، اور دھوپ نہیں ہوتی ، جس سے میری فصل کم پیداور دیتی ہے۔ اگر مجھے یہ بارش برسانے اور دوسرے کاموں کا اختیار مل جائے تو مزید پڑھیں

ﷲ کی محبت

مردہ دل

کیا یہ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے کیا محبت کا جواب محبت سے دیا…؟ مجھے ﷲ کی محبت پر بہت حیرانی اور خوشی ہوتی ہے۔ ﷲ اپنے بندوں کو بلکل معصوم بچے کی طرح پیار کرتے ہیں۔ جیسے چھوٹے بچے کو ماں پیار سے سمجھاتی ہے۔ اسطرح ﷲ ہمیں ہر بات قرآن کے مزید پڑھیں

نماز میں شفاء ہے

نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ کبھی کبھار کسی کی فون کال آتی ہے اور فون کال پر بات کرنے کے بعد اچانک ہمیں کمزوری محسوس ہونے لگتی ہے، سر درد ہونے لگتا ہے، ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اعصاب جکڑے گئے ہوں اور بعض اوقات اچانک بھوک کا بھی احساس ہونے لگتا ہے۔ مزید پڑھیں

تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

اپنے رب

سورہ الرحمن میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی نعمتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا ہے ’’تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے‘‘ سورہ الرحمن کو پڑھتے ہوئے انسان سوچتا ہے کہ اللہ کی نعمتیں اتنی ہیں کہ ہماری عقلیں عاجز آجائیں مگر ان نعمتوں کا شمار ہی نہ کر سکیں۔ وہ مزید پڑھیں

گفتگومیں نصیحت کا تناسب

نرمی

چھوٹوں سے گفتگو میں نصیحت کی مقدارکتنی ہونی چاہئیے؟؟ میں نے سوال کیا تو وہ دانا و بینا آدمی گوگل پر کچھ سرچ کرنے لگا مجھے یقین تھا کوئی کام کی بات ملے گی اس لئے تحمل سے چپ بیٹھا دیکھتا رہا اس نے ایک غوطہ خور کی تصویر نکالی اس کی کمر پر بندھے مزید پڑھیں