تیرے سب ہی اچھے نام

اللہ

ﷲ ! تو رَحْمٰنُ و رحِیْمْ تو ہی مَلِکْ اور بَرُّ و کَرِیْمْ – خَالِقْ اور مُھَیْمِنْ تو عَدْلُ و حَکَمْ اور مُؤْمِنْ تو – تو ہی مُعِزُّ و مُذِلُّ و بَصِیْرْ تو ہی سَلَامُ و عَزِیْزُ و خَبِیْرْ – خَافِضُ و رَافِعْ اور وَہَّابْ جَامِعُ و مَانِعْ اور تَوَّابْ – بَاعِثُ و حَقُّ و مزید پڑھیں

خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے

تاجدار حرم، ہو نگاہ کرم

خدا کا ذکر کرے، ذکرِ مصطفیٰ نہ کرے ہمارے منہ میں ہو ایسی زباں خدا نہ کرے درِ رسول پہ ایسا کبھی نہیں دیکھا کویٌ سوال کرے اور وہ عطا نہ کرے کہا خدا نے شفاعت کی بات محشر میں مرا حبیب کرے کویٔ دوسرا نہ کرے مدینے جا کے نکلنا نہ شہر سے باہر مزید پڑھیں

جنوں و عشق سے

پاکستان

23 مارچ: یومِ پاکستان جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی تنظیم، اتحاد، ایمان قائد کا پیغام تنظیم، اتحاد، ایمان خاکِ پاک مہربان جیسے روح جسم و جان، جانتا ہے سارا جہاں جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی قربانی کی بانہوں میں، ملتی ہے آزادی جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے مزید پڑھیں

عشق سے پیدا نوائے زندگی…. محمد علامہ اقبال

عشق

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوز دمبدم آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق شاخ گل میں جس طرح باد سحرگاہی کا نم اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاج ملوک اور پہچانے تو ہیں تیرے گدا دارا و جم دل کی آزادی مزید پڑھیں

تم غلام ابن غلام ابن غلام ابن غلام ہو!

غلام

ہم ذندہ قوم ہیں؟ کیا ذندہ قومیں ایسی ہوتی ہیں؟ ذندہ نہیں مردار ترین قوم ہیں! ذندہ قومیں یوں بے حس نہیں ہوتی! ہم غلام ابن غلام رہ کر غلامی کے عادی ہوچکے ہیں! ہم غلاموں کے لیے خلیل جبران نے خوب کہا تھا ’’تم ایسے غلام ہو کہ جب زمانہ تمہاری زنگ آلودہ بیڑیاں مزید پڑھیں

میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

dil badal dy

میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے ہوا و حرص والا دل بدل دے الٰہی فضل فرما ،دل بدل دے بدل دے دل کی دنیا ،دل بدل دے گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں؟؟ بدل دے میرا رستہ، دل بدل دے ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسواسے جیوں میں تیری خاطر، دل بدل دے کروں مزید پڑھیں

ہر کسی سے ملتا ہوں، فاصلے بھی رکھتا ہوں

طنز اور طعنے

رابطے بھی رکھتا ہوں، راستے بھی رکھتا ہوں ہر کسی سے ملتا ہوں، فاصلے بھی رکھتا ہوں غم کہاں مناتا ہوں ، چھوڑ جانے والوں کا توڑ کر تعلق میں ، در کھلے بھی رکھتا ہوں موسموں کی گردش سے ، میں نکل تو آیا ہوں یاد پر خزاوں کے حادثے بھی رکھتا ہوں وقت مزید پڑھیں

خدایا دکھا دے بہارِ مدینہ

عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہ کہ سب جنتیں ہیں نثارِ مدینہ مبارک رہے عندلیبو تمہیں گل ہمیں گل سے بہتر ہے خارِ مدینہ بنا شہ نشیں خسروِ دو جہاں کا بیاں کیا ہو عز و وقارِ مدینہ مری خاک یا رب نہ برباد جائے پسِ مرگ کر دے غبارِ مدینہ کبھی تو معاصی کے مزید پڑھیں