جنوں و عشق سے


23 مارچ: یومِ پاکستان
جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی

پاکستان

تنظیم، اتحاد، ایمان قائد کا پیغام
تنظیم، اتحاد، ایمان خاکِ پاک مہربان

جیسے روح جسم و جان، جانتا ہے سارا جہاں
جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی

قربانی کی بانہوں میں، ملتی ہے آزادی
جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی

توحید، اجتہاد، میزان مومن کی پہچان
توحید، اجتہاد، میزان جب سب امتحان

سایۂ و غیب کا نشان، سر زمینِ پاکستان
جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی

قربانی کی بانہوں میں، ملتی ہے آزادی
جنوں سے اور عشق سے، ملتی ہے آزادی

Junoon Say Aur Ishq Say
Milti Hai Aazaadi


اپنا تبصرہ بھیجیں