میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے

dil badal dy

میرا غفلت میں ڈوبا دل بدل دے ہوا و حرص والا دل بدل دے الٰہی فضل فرما ،دل بدل دے بدل دے دل کی دنیا ،دل بدل دے گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں؟؟ بدل دے میرا رستہ، دل بدل دے ہٹا لوں آنکھ اپنی ماسواسے جیوں میں تیری خاطر، دل بدل دے کروں مزید پڑھیں

کچھ اپنے فرض کی پہچان کرتے ہیں

چلو اک نظم لکھتے ہیں اور اس میں سورۂ النور کی تلخیص کرتے ہیں، کچھ اپنے فرض کی پہچان کرتے ہیں، کچھ اپنے رب سے احکامات کی تعلیم لیتے ہیں، زنا و قذف کی کیا کیا حدیں رب نے مقرر کیں، بتایا ہے طریقہ مومنو لِعان کرنے کا، پھر امٓی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا مزید پڑھیں

دعائے نور

کوئی آدمی بھی ایسا نہیں مگر اس کا دل ﷲ کی دوانگلیوں کے درمیان ہے جس کو چاہے سیدھا رکھے اور جس کوچاہے ٹیڑھا کردے مولانا محمد عابد ندوی اللَّهُمَّ اجْعَلْ لِي فِي قَلْبِي نُورًا وَفِي لِسَانِي نُورًا وَفِي سَمْعِي نُورًا وَفِي بَصَرِي نُورًا وَمِنْ فَوْقِي نُورًا وَمِنْ تَحْتِي نُورًا وَعَنْ يَمِينِي نُورًا وَعَنْ شِمَالِي مزید پڑھیں

آنکھ کا نور دل کا نور نہیں [علامہ محمد اقبال]

اک جنوں ہے کہ با شعور بھی ہے

عقل گو آستاں سے دور نہیں اس کی تقدیر میں حضور نہیں دل بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں ایک بھی صاحب سرور نہیں اک جنوں ہے مزید پڑھیں

اللہ نور ہے آسمانوں اور زمینوں کا

اللَّہ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ اللہ نور ہے آسمانوں اور زمینوں کا نور اندھیری سرنگ کے دوسرے سرے پہ نظر آتا ہے, گویا کسی پہاڑ سے گرتا پگھلے سونے کا چشمہ ہو جو اللہ کی جتنی مانتا ہے, اسے اتنا ہی نور ملتا ہے۔ کسی کا نور پہاڑ جتنا ہوتا ہے, کسی کا درخت جتنا, کسی مزید پڑھیں