عمر کی ساری تھکن لاد کے گھر جاتا ہوں رات بستر پہ میں سوتا نہیں مر جاتا ہوں میں نے جو اپنے خلاف آج گواہی دی ہے وہ ترے حق میں نہیں ہے تو مکر جاتا ہوں اکثر اوقات۔۔۔۔ بھرے شہر کے سناٹے میں اس قدر زور سے ہنستا ہوں کہ ڈر جاتا ہوں مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
بہترین اردو شاعری کا مجموعہ
زبان دے مٹھے تے دل دے کوڑے
زبان دے مٹھے تے دل دے کوڑے شریک بتھیرے تے سجن تھوڑے یہ پنجابی کہاوت “زبان دے مٹھے تے دل دے کوڑے شریک بتھیرے تے سجن تھوڑے” منافق رویےٌ کی طرف اشارہ کرتی ہے- “منافق رویےٌ” کو منافقت کہتے ہیں- منافقت ایسے طرز عمل کو کہتے ہیں جو قول و فعل کے تضاد سے عبارت مزید پڑھیں
اپنا بستر چھوڑنے والےخدا کو ہمراز رکھتے ہیں
اندھیری رات کی کروٹ میں اپنا بستر چھوڑنے والے اپنا اک انداز رکھتے ہیں خدا کو ہمراز رکھتے ہیں
اس دنیاۓ فانی سے جو منہ موڑ گیا ہے
اس دنیاۓ فانی سے جو منہ موڑ گیا ہے برسوں کے جو رشتے تھے سبھی توڑ گیا ہے ہے کھوج فرشتوں کو کہ کیا ساتھ ہے لایا؟ اور فکر عزیزوں کو ہے، کیا چھوڑ گیا ہے؟ یہ دنیاوی زندگی ایک کھیل اور تماشے کے سوا کچھ بھی نہیں۔ کہ جس طرح کھیل تماشے میں لگ مزید پڑھیں
برسوں چلے قتیل زمانے کے ساتھ ہم
برسوں چلے قتیل زمانے کے ساتھ ہم واقف ہوئے نہ پھر بھی زمانے کی چال سے روکا ہے تو نے جس کو سدا عرضِ حال سے ہجرت وہ کر گیا ترے شہرِ وصال سے وہ مر گیا جب اس کی سکونت بدل گئی جیون سے بڑھ کے پیار تھا پنچھی کو ڈال سے بندھوا رہا مزید پڑھیں
میں خود کو دیکھ رہا ہوں، فسانہ ہوتے ہوئے
چراغ بجھتے جا رہے ہیں سلسلہ وار میں خود کو دیکھ رہا ہوں، فسانہ ہوتے ہوئے ریگ رواں پر تمام نقش مٹنے کو تیار ہیں۔یہ نقش مٹنے ہی کے لئے بنے ہیں۔ زندگی تیزی سے رواں دواں ہے اور ہر لمحہ فنا کے قریب تر کر رہا – کل نفس ذائقة’الموت ایک ایسی اٹل حقیقت مزید پڑھیں
اجنبی رویوں کو سہہ کے مسکرا دیناآفرین اذیت ہے
آشناسے چہروں کے اجنبی رویوں کو سہہ کے مسکرا دیناآفرین اذیت ہے Ashna Say Chehron Kay Ajnabi Rawayyon Ko Seh Kay Muskra Dena Afreen Azziyat Hay
جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں
جو کھلی کھلی تھی عداوتیں، مجھے راس تھیں یہ جو زہر خند سلام تھے ، مجھے کھا گئے یہ جو ننگ تھے ، یہ جو نام تھے ، مجھے کھا گئے یہ خیالِ پختہ جو خام تھے ، مجھے کھا گئے کبھی اپنی آنکھ سے زندگی پہ نظر نہ کی وہی زاویے کہ جو عام مزید پڑھیں