گھر سے نکلنے وقت کی دعائیں

بِسْمِ اللَّهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ

«بِسْمِ اللَّہ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّہ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّہ» “(میں اس گھر سے) اللہ کے نام کے ساتھ (نکل رہا ہوں) میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور گناہ سے بچنے کی ہمت نہ نیکی کرنے کی طاقت مگر اللہ ہی کی توفیق سے” اللَّھمَّ إِنِّي أعوذُ بِكَ أنْ أَضِلَّ أو أُضَلَّ ، مزید پڑھیں

اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا

آیتِ قرآنی

لَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا اللہ کسی شخص کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا بے شک انسان اتنا کمزور ہے کہ اپنے نفع و نقصان اور موت و حیات اور دوبارہ زندہ ہونے کا مالک نہیں۔ اور اگر اللہ کی رحمت نہ ہوتی تو اپنے اردگرد خوفناک قوتوں اور زبردست خطرات مزید پڑھیں

الحَمْد للہ

الحَمْد لله

الحَمْد للہ اللہ, مجاز کے ذریعے خواہش پیدا کرواتا ہے، انا کے ذریعے ‘میں’ کھڑی کرواتا ہے، آزمائش کے ذریعے پرکھتا ہے، انسان اپنی جلد بازی، ناشکرے پن، بے صبری کی بناء پر اپنے نفس پر ظلم کرتا ہے، رضا کے احساس سے جھکنا سکھاتا ہے، جبکہ وفا کے ذریعے اللہ راضی برضا رہنا سکھاتا مزید پڑھیں

دینے والے کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا

دینے والے کا دروازہ

اس دینے والے کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بھول جاتے ہیں بےشک ہم غافل انسان ہیں اپنے خالق کوبھول جاتے ہیں اور وہ ہمیں کبھی نہیں بھولتا- ناہی مایوس ہونے دیتا ہے- اگرچہ انسانی زندگی میں کامیابی و خوش بختی کا دارومدار بہت حد تک انسان کی اپنی تدبیر مزید پڑھیں

مُـــحَمَّــــــد ﷺ : بڑی شان والے

"بڑی شان والے"

مُـــحَمَّــــــد ﷺ ہمارے بڑی شان والے اﷲ تعالیٰ’’رحمن‘‘ ہیں. رحیم ہیں اور ارحم الراحمین ہیں. سبحان اﷲ! رحمت ہی رحمت. ہمارا رب رحمت کاخالق، رحمت کا مالک اور رحمت کو نازل فرمانے والا. اورہمارے آقا حضرت محمد ﷺ. رحمۃ للعالمین ہیں. جی ہاں! تمام مخلوق کے لئے اﷲ تعالیٰ کی رحمت. سب سے بڑی رحمت. مزید پڑھیں

بیت الخلاء میں داخل ہونے اور باہر آنے کی دعا

بیت الخلاء کی دعا

داخل ہونے سے پہلے اللَّھمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ اللہ کے نام کے ساتھ، اے اللہ میں تیری پناہ میں آتا ہوں خبیثوں اور خبیثنیوں سے۔ باہر نکلنے کے بعد غُرَانَکَ “تیری بخشش (چاہتا ہوں) (اے اللہ! میں)” بیت الخلا خبیث اور شرارتی جنوں کے رہنے کی جگہ ہے کیونکہ وہ گندی جگہوں مزید پڑھیں

محمّد ﷺ رسول اللہ

محمّد ﷺ رسول الله

محمّد ﷺ رسول اللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم (570ء) میں ربیع الاول کے مبارک مہینےمیں مکہ میں پیدا ہوئے۔ آپ ﷺ کی پیدائش پر معجزات نمودار ہوئے جن کا ذکر قدیم آسمانی کتب میں تھا۔ مثلاً آتشکدہ فارس جو ہزار سال سے زیادہ سے روشن تھا بجھ گیا۔ مشکوٰۃ کی ایک مزید پڑھیں

وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن – اللہ اکبر

الله جو چاہے

اللہ اکبر وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی؟ ایک تیری چاہت ہے…. اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی…. جو میری چاہت ہے اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے…. جو میری چاہت ہے تو میں بخش دوں گا تجھ کو…. جو تیری چاہت مزید پڑھیں