میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم

میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھینچوں میرا تو جینا مرنا مدینے میں ہے عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفٰی ﷺ جس کی پہچان ہے جس کا ہم پلا کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے مزید پڑھیں

مُـــحَمَّــــــد ﷺ : بڑی شان والے

"بڑی شان والے"

مُـــحَمَّــــــد ﷺ ہمارے بڑی شان والے اﷲ تعالیٰ’’رحمن‘‘ ہیں. رحیم ہیں اور ارحم الراحمین ہیں. سبحان اﷲ! رحمت ہی رحمت. ہمارا رب رحمت کاخالق، رحمت کا مالک اور رحمت کو نازل فرمانے والا. اورہمارے آقا حضرت محمد ﷺ. رحمۃ للعالمین ہیں. جی ہاں! تمام مخلوق کے لئے اﷲ تعالیٰ کی رحمت. سب سے بڑی رحمت. مزید پڑھیں

بے دام ہی بک جائیے بازار نبیﷺ میں

بے دام ہی بک جاؤں، بازار نبیﷺ میں

یہ نازیہ انداز ہمارے نہیں ہوتے جھولی میں اگرٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے جب تک کہ مدینے سے اشارے نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے دامانِ شفاعت میں ہمیں کون چھپاتا سرکارﷺ اگر آپﷺ ہمارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک ہمیں آپ ﷺکے در سے تو اس ٹھاٹ سے منگتوں کے گزارے مزید پڑھیں