بچوں کو کیسے ایموشنلی مضبوط کریں؟

کام کے آغاز پر بسم الله الرحمن الرحيم

بچوں کو کسی جن، بھوت، بابا سے مت ڈرائیں۔ اگر آپ ان کو یہ بھی بتائیں کہ واش روم میں جن ہیں تو زیادہ زور اس بات پر ہو کہ دعا پڑھو گے تو اللہ حفاظت کرے گا۔ یہ دعا پڑھو گے تو فرشتوں کی آپ کے ساتھ ڈیوٹی لگ جائے گی، حفاظت کرنے کی۔ مزید پڑھیں

اپنے بزرگوں کو بااختیار بنائیے

اِک زندگی ساری۔۔۔

“بوڑھے تو کام کے ہوتے ہیں”۔۔ امریکی ریاست میں پچھتر برس کے لگ بھگ دو بوڑھے ایک اعصاب شکن انتخابی مہم کے بعد دنیا کی سب سے بڑی ریاست کی باگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کررہے ہیں- دنیا کی بڑی ریاستوں کے چیلنج بھی جدا ہوتے ہیں- آمریکا وقت کی سپر پاور ہے- وہ دنیا مزید پڑھیں

بڑا عہدہ ، بڑا دھوکہ

ہر حال میں شکر الله کا!!!!!

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں ۔ انسان کو طاقت اور عہدے کا لالچ کیوں ہے۔؟ کیوں انسان چاہتا ہے کہ میں بڑے عہدے پر کام کروں ۔ ؟ لوگ اگے پیچھے چلے ۔ میرے پاس پاور ہو ۔ اور میرے ایک اشارے سے لوگ جو میں چاہتا ہوں۔ وہ کریں میرے پاس سیکرٹریوں کا فوج مزید پڑھیں

با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے

باہمت لوگ

ایک فرضی قصہ کہیں سے سنا تھا کہ ایک دن ایک کسان اللہ سے دعا کر رہا تھا۔ کہ اے اللہ میری فصل پر موزوں وقت پے بارش ، اور دھوپ نہیں ہوتی ، جس سے میری فصل کم پیداور دیتی ہے۔ اگر مجھے یہ بارش برسانے اور دوسرے کاموں کا اختیار مل جائے تو مزید پڑھیں

نماز میں شفاء ہے

نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ کبھی کبھار کسی کی فون کال آتی ہے اور فون کال پر بات کرنے کے بعد اچانک ہمیں کمزوری محسوس ہونے لگتی ہے، سر درد ہونے لگتا ہے، ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اعصاب جکڑے گئے ہوں اور بعض اوقات اچانک بھوک کا بھی احساس ہونے لگتا ہے۔ مزید پڑھیں

کوئی ہے جو مجھے سعد کی خبر لا دے

محمد صلى الله عليه وسلم انا خاتم النبيين بعدی لانبی

“کوئی ہے جو مجھے سعد کی خبر لا دے” نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے غزوہ احد کے دن جب جنگ ختم ہو گئی تھی تو فرمایا، کوئی ہے جو مجھے سعد ابن ربیع کی خبر لا دے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ عرض کرتے ہیں اللہ کے رسول میں یہ حکم مزید پڑھیں

تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے

اپنے رب

سورہ الرحمن میں اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنی نعمتوں کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا ہے ’’تم اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے‘‘ سورہ الرحمن کو پڑھتے ہوئے انسان سوچتا ہے کہ اللہ کی نعمتیں اتنی ہیں کہ ہماری عقلیں عاجز آجائیں مگر ان نعمتوں کا شمار ہی نہ کر سکیں۔ وہ مزید پڑھیں

اللہ کا در سب سے معتبر ہے

اپنی زبان کو اللہ ک زکر سے تر رکھو

میں نے اس کے سر کو نرم انگلیوں سے تھاما اور اپنا 35 برس کا پرانا مجرب دم کرنے لگا یہ وہی دعا ہے جو دہائیوں سے میرا معمول ہے وہ پیارا اور دین کے لئے قیمتی انسان ان دنوں ذہنی تھکن و اکتاہٹ کا شکار ہے ہماری کافی دیر کی گفتگو کے بعد میں مزید پڑھیں