گھرکو پرسکون بنانے کیلئے چند اصول

rishte

مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ 1. جب بھی گھر میں داخل ہو ں تو اعوذباللہ ، بسم اللہ ، سورہ اخلاص اور درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھ لیں اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلِجِ وَخَيْرَ الْمَخْرَجِ باسْمِ اللَّهِ وَلجْنا، وباسْمِ اللَّهِ خَرَجْنا، وَعَلى اللَّهِ رَبِّنا تَوَكَّلْنا 2. شوہر جب غصہ میں ہو مزید پڑھیں

بچوں کو کیسے ایموشنلی مضبوط کریں؟

کام کے آغاز پر بسم الله الرحمن الرحيم

بچوں کو کسی جن، بھوت، بابا سے مت ڈرائیں۔ اگر آپ ان کو یہ بھی بتائیں کہ واش روم میں جن ہیں تو زیادہ زور اس بات پر ہو کہ دعا پڑھو گے تو اللہ حفاظت کرے گا۔ یہ دعا پڑھو گے تو فرشتوں کی آپ کے ساتھ ڈیوٹی لگ جائے گی، حفاظت کرنے کی۔ مزید پڑھیں

اللہ ہرچیزپرقادر ہے

ALLAH-PAK

ایک شرابی کے ہاں ہر وقت شراب کا دَور رہتا تھا. ایک مرتبہ اس کے دوست احباب جمع تھے شراب تیار تھی اس نے اپنے غلام کو چار درہم دیے کہ شراب پینے سے پہلے دوستوں کو کھلانے کے لیے کچھ پھل خرید کر لائے. وہ غلام بازار جا رہا تھا کہ راستے میں حضرت مزید پڑھیں

درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں

ishfaq-ahmed

اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔ کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔ جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر مزید پڑھیں

تہذیب کا آغاز اس وقت ہوا

تہذیب کا آغاز

انسانی زندگی کی ابتدا کے بعد انسان نے رہائش اور فکرِ خوراک میں بہتر سے بہتر کی کوشش کی۔ غاروں اور سرنگوں میں رہنا شروع کیا، کاشت کاری کا آغاز ہوا اور خوراک کی پیداوار کے لیے نت نئے آلات وجود میں آئے، رہائش کے لیے مختلف طرح کہ مکانات کی تعمیر شروع ہوگئی، شہر مزید پڑھیں

غصّے کے برے اثرات

بندہ اتنا غصّہ نہیں

بندہ اتنا غصّہ نہیں کھاتا جتنا غصّہ بندے کو کھاتا ہے غصّہ آنا ايک قدرتي عمل ہے اور اس ميں پريشان ہونے کي ضرورت نہيں ہے ليکن اس کو قابو ميں رکھنا چاہيۓ تاکہ کسي بھي قسم کے برے اثر سے خود کو محفوظ رکھا جا سکے – اس بات کي بھي بہت اہميت ہے مزید پڑھیں

غصہ بہت برا ساتھی ہے

غصہ بہت برا ساتھی ہے عیبوں کو ظاہر کر دیتا ہے برائی کو نزدیک اور اچھائی کو دور کر دیتا ہے اللہ کے محبوب رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابی نے عرض کیا اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم مجھے کوئی نصیحت کیجئے، تو حضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم مزید پڑھیں