ماہ ذی الحجہ کے پہلےعشرہ کی فضیلت

takbeer

ماہ ذی الحجہ کا پہلا عشرہ خصوصی فضیلت کا حامل ہے- ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ یہ دس راتیں وہی ہیں جن کا موسیٰؑ کے قصے میں ذکر ہے، کیوں کہ یہی دس راتیں سال کے ایام میں افضل ہیں۔ عبداللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے ارشاد فرمایا: ’’کوئی دن ایسا مزید پڑھیں

محمّد ﷺ کی نصیحت

محمّد ﷺ کی نصیحت

اُم سلمٰؓی نے بیان کیا کے نبی کریمﷺ نے نصیحت فرمائی کہ جب تم کسی مریض یا فوت ہونے والے کے پاس جاو تو اچھے کلمات کہا کرو کیونکہ فرشتے تمہاری باتوں پر آمین کہتے ہیں (صحیح مسلم) ابوہریرہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ؐ نے فرمایا: جس نے بیمار کی عیادت کی، آسمان سے مزید پڑھیں

سُبْحَانَ اللہ

سُبْحَانَ اللہ

سُبْحَانَ اللہ حضرت ابوذرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ نے مجھ سے فرمایا: کیا میں تمہیں وہ کلام نہ بتادوں جو اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ پسند ہے؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اللہ تعالیٰ کو جو کلام سب سے زیادہ پسند ہے وہ مجھے ضرور بتادیجیے۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ مزید پڑھیں