کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے لیکن ……. اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کرنا بہت مشکل آپ کے دل میں خلش، پاؤں میں چبھے کانٹے کی طرح ہے، جب چلیں گے تکلیف ہوگی. علاج ہے پاؤں سے کانٹا نکال دینا، یعنی معاف کردینا معاف کرنا ایک خدائی صفت ہے مزید پڑھیں
زمرہ: معافی
گُناہ سارے کبیر ہوتے ہیں
رحمتِ یزداں کا ظرف ہے ورنہ گُناہ سارے کبیر ہوتے ہیں۔۔۔ سید علی قائم نقوی بَابٌ فِي اَنَّ رَحْمَةَ اﷲِ تَعَالَی غَالِبَةٌ عَلَی غَضَبِهِ بے شک اللہ تعالیٰ کی رحمت اس کے غضب پر غالب ہے- ’’حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزید پڑھیں
اللہ سے معافی مانگنے کا آسان طریقہ
اللہ سے معافی مانگنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ اللہ کے بندوں کو معاف کرنا شروع کر دیں. . .! کسی بھی انسان میں قدرت تحمل اور برداشت کاہونا ایک ایسی فضیلت ہے جس کے ذریعے انسان بہت سی مشکلات پر قابو پاتا اور بہت سی فضیلتوں کو حاصل کرتا ہے ۔معافی مانگنا مزید پڑھیں
معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں
معافی کا مطلب گلے لگانا نہیں بلکہ یہ عہد ہے کہ جو اذیت اس نے مجھے دی وہ میں نے اسکو نہیں دینی معاف وہی کر سکتا ہے، جو معافی مانگنا جانتا ہو، جو معافی مانگنے کےعمل سے گزرا ہو؛ جس کا سر کبھی خطا کرنے کے بعد، بوجہ ندامت کسی کے سامنے جھکا ہو، مزید پڑھیں
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ اُس خاک میں جانے سے پہلے اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، اس نے جو نیکی کمائی اس کے لئے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے، اے ہمارے رب! اگر مزید پڑھیں
اللہ! تومجھ سےراضی ہوجا
میں تجھ سے بہت راضی ہوں میرے مالک تو بھی مجھ سے راضی ہو جا اے اللہ ہم تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں : اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّی اےاللہ ! تو معاف کرنے والا ہے اور تو معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھ کو معاف فرما دے۔ (ترمذی: مزید پڑھیں
غلطیاں ہمیشہ قابل معافی ہوتی ہیں
غلطیاں ہمیشہ قا بل معافی ہوتی ہیں اگر مان لی جایئں تو!!! مومن کا حقیقی بھائی وہ ہے جو اس کی ان اچانک اور ناگہانی غلطیوں کو معاف کرے اور ان سے چشم پوشی کرے۔نہ یہ کہ چھوٹی سی چھوٹی غلطی دیکھنے پر اسے برا بھلا کہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بے مزید پڑھیں