کسی کا دل توڑ کر معافی مانگنا بہت آسان ہے
لیکن ……. اپنا دل ٹوٹنے پر کسی کو معاف کرنا بہت مشکل
آپ کے دل میں خلش، پاؤں میں چبھے کانٹے کی طرح ہے، جب چلیں گے تکلیف ہوگی. علاج ہے پاؤں سے کانٹا نکال دینا، یعنی معاف کردینا
معاف کرنا ایک خدائی صفت ہے اور خدا اس صفت کو بہت پسند کرتا ہے. وہ غفار بھی ہے اور ستار بھی، یعنی معاف کر دیتا ہے، اور اس معافی کا نہ دوسروں کو بتاتا ہے، نہ جتاتا ہے نہ گناہ کو آشکار کرتا ہے.
ماہر نفسیات کہتے ہیں
معاف کر دینے سے خوشیاں ملتی ہیں اور روٹھ کر الگ ہونے اور انتقامی جزبات کا اظہار کرنے سے ڈپریشن جنم لیتا ہے
قرآن پاک میں ہے
اور اگر تم معاف کر دو درگزر سے کام لو اور بخش دو- تو بیشک اللہ بہت بخشنے اور رحم کرنے والا ہے (التغابن: ١٤)
Bad me Ronny sy behtar hy
Sulah kr li jaye
ہر کسی کو چاہیے کہ ایسے کام ہى نہ کریں جس سے کوئی آپکا دل توڑے۔ معاف کر دینا عظیم کام ہے۔