آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک

آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک

آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک دام ہر موج میں ہے حلقہ مہد کام نہنگ دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک عاشقی صبر طلب اور تمنا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل مزید پڑھیں

دعا ایک ایسا خوبصورت عمل

دعا کی برکتیں

‘دعا’ ایسا خوبصورت عمل ہے جس میں انسان اپنی پریشانیاں اور مشکلات اللہ کے حوالے کر دیتا ہے اگر انسان دکھوں،غموں اور پریشانیوں سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو نیکیوں کی طرف سبقت سے کام لےاعمال صالحہ نیک اعمال میں سے ایسی نیکیاں ہیں جو ظاہری طور پر ہلکی پھلکی ہیں ،جہنیں ہم معمولی مزید پڑھیں

میری خاطر ، دعا کرے کوئی – پروین شاکر

میں بھی ٹھہروں، کسی کے ہونٹوں پر

میں بھی ٹھہروں، کسی کے ہونٹوں پر میری خاطر ، دعا کرے کوئی!!! آئینے سے رہا کرے کوئی مجھ کو مجھ سے جدا کرئے کوئی بے بسی جان لینے لگتی ہے جو نہ روئے تو کیا کرے کوئی شدتِ غم کو جاننے کے لئے کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی اب یہ دل ہے کہ میں مزید پڑھیں

شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں – فیض احمد فیض

تم نا حق شیشے چن چن کر

موتی ہو کہ شیشہ جام کہ در جو ٹوٹ گیا سو ٹوٹ گیا کب اشکوں سے جڑ سکتا ہے جو ٹوٹ گیا سو چھوٹ گیا تم ناحق ٹکڑے چن چن کر دامن میں چھپائے بیٹھے ہو شیشوں کا مسیحا کوئی نہیں کیا آس لگائے بیٹھے ہو شاید کہ انہیں ٹکڑوں میں کہیں وہ ساغر دل مزید پڑھیں

تمہیں اللہ والا بنا دیا

شکر کرو اس غم کا

شکر کرو اس غم کا جس نے تمہیں اللہ والا بنا دیا ہر شخص کو پروردگار عالم نے بےشمار ظاہری وباطنی نعمتوں سے نوازا ہے انسان کو چاہئے کے اپنے قول وفعل سے ان انعامات کا شکر ادا کرے دنیاوی نعمتوں کے اعتبار سے اپنے سے کم تر پر نگاہ رکھے اور دینی معاملات میں مزید پڑھیں

ہوئی مدّت کے غالب مر گیا پر یاد آتا ہے

ہوئی مدّت کے غالب مر گیا پر یاد آتا ہے وہ ہر بات پہ کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا ہُوا جب غم سے یوں بے حِس تو غم کیا سر مزید پڑھیں