میری تعریف کرے یا مجھے بد نام کرے

میری تعریف کرے یا۔۔۔

میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے جس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے زخم پر وقت کا مرہم تو لگا دیتی ہے اور کیا اس کے سوا گردش ایام کرے محتسب سے میں اکیلا ہی نمٹ سکتا ہوں جس نے جو جرم کیا ہے وہ مرے نام کرے وہ مری سوچ مزید پڑھیں

وہ مشہور اپنی رحمت سے

روز گناہ کرتا ہوں، وو چھپاتا ہے اپنی رحمت سے

روز گناہ کرتا ہوں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ رب العزت فرماتے ہیں جو ایک نیکی لائے گا اس کا 10گنا ثواب ہوگا اور میں اور بھی زیادہ اجر عطا مزید پڑھیں

میں نے اللہ کو ڈھونڈا تو اُس نے اپنا تعارف کروایا

میں نے اللہ کو ڈھونڈا

ایک رائی کے برابر کوئی چیز میرے اللہ کی نظر سے چھُپی ہوئی نہیں ہے. ایک کالا پہاڑ ہے اوپر سے کالی رات ہے اُس کے اوپر ایک چیونٹی جا رہی ہے. میرے رب کی جو نظر ہے وہ ایسی ہے کہ چیونٹی نہیں چیونٹی کی ٹانگوں سے جو لکیر بن رہی ہے تیرا رب مزید پڑھیں

ماں کبھی خفا نہیں ہوتی

ماں کبھی خفا نہیں ہوتی

لبوں پہ اسکے کبھی بد دعا نہیں ہوتی بس اک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی ماں وہ ہستی ہے جسکی پیشانی پہ نور،آنکھوں میں ٹھنڈک، الفاظ میں محبت ،آغوش میں دنیا بھر کا سکون ،ہاتھوں میں شفقت اور پیروں تلے جنت ہے۔ماں وہ ہے جسکو اک نظر پیار سے دیکھ لینے سے ہی مزید پڑھیں

میرے مالک نے میرے حق میں یہ احسان کیا

میرے مالک نے میرے حق میں یہ احسان کیا

میرے مالک نے میرے حق میں یہ احسان کیا خاکِ ناچیز تھا میں، سو مجھے انسان کیا اللہ کا شکر ادا کریں کہ اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ورنہ ہم تو صرف مٹی ہی تھے. میرے مالک نے میرے حق میں یہ احسان کیا خاکِ ناچیز تھا میں، سو مجھے انسان کیا اس سرے مزید پڑھیں

فجر کی نماز کی اہمیت

فجر کی نماز کی اہمیت

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز جماعت سے پڑھتا ہے پھر آفتاب نکلنے تک اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رہتا ہے پھر دو نفل پڑھتا ہے تو اسے حج اور عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔ حضرت انس رضی مزید پڑھیں

اللہ سے رجوع اور انسان کا مقدر

الله سے رجوع

انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے انسان کا مقدر اتنی بار بدلتا ہے جتنی بار اللہ سے رجوع کرتا ہے مطلب کہ “دعا”۔ دعا، عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی تو التجا اور پکار کے آتے ہیں۔ دعا اللہ کی عبادت ہے، دعا اللہ مزید پڑھیں

ممتا کی تعریف

ممتا کی تعریف

ممتا کی تعریف نہ پوچھو چڑیا سانپ سے لڑ جاتی ہے داستان میرے لاڈوپیار کی بس ایک ہستی کے گرد گھومتی ہے پیار جنت سے اس لئے ہے مجھے یہ میرے ماں کے قدم چومتی ہے ماں یہ لفظ بہت وسیع معنی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ممتا،ایثار ، قربانی، پیار،محبت، عزم ،حوصلہ ،دوست، ہمدرد، مزید پڑھیں