نمازفجر کی پابندی کرنے والوں کے لئے 10 بشارتیں

نماز کے بغیر کامیابی ممکن نہیں

پہلی بشارت: بروز قیامت اسے مکمل نور حاصل ہوگا۔ پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ( بَشِّرْ الْمَشَّائِينَ فِي الظُّلَمِ إِلَى الْمَسَاجِدِ بِالنُّورِ التَّامِّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ) رواه أبو داود (561) وصححه الألباني في صحيح أبي داود۔ ترجمہ: تاریکیوں میں پیدل چل کر مسجد جانے والوں کو قیامت کے دن مکمل نور کی بشارت مزید پڑھیں

کیا ہم فجر کے لئے جاگتے ہیں ؟

فجر

ہم فجر تک تو جاگتے ہیں کیا فجر کے لئے بھی جاگتے ہیں؟؟؟؟؟؟ حیّ علٰی صلوٰۃ، حیّ علٰی الفلاح کیونکہ عبادات میں سب سے اوّلین اور دن میں متعدد بار ادا کی جانے والی عبادت نماز ھے۔ تو سب سے پہلے اور سب سے زیادہ اہتمام بھی نماز کا ہی کیا جانا چاھیئے- شکر اس مزید پڑھیں

فجر کی نماز کی اہمیت

فجر کی نماز کی اہمیت

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جو شخص فجر کی نماز جماعت سے پڑھتا ہے پھر آفتاب نکلنے تک اللہ تعالیٰ کے ذکر میں مشغول رہتا ہے پھر دو نفل پڑھتا ہے تو اسے حج اور عمرہ کا ثواب ملتا ہے۔ حضرت انس رضی مزید پڑھیں