مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں

مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں

مائیں تو بس مائیں ہوتی ہیں لب پہ ہر دم دعائیں ہوتی ہیں مائیں تو بس جزائیں ہوتی ہیں رَب کی انمول عطائیں ہوتی ہیں زیست کی تپتی دُھوپ میں اَبر ٹھنڈی چھائیں ہوتی ہیں خَفا ہو کر بھی فکر مند رہنا یہ ماؤں کی ادائیں ہوتی ہیں آسیب مُصیبت جاتے ہیں رُک گرد دُعا مزید پڑھیں

صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے

نصیبوں کا کھیل

عام انسانوں کے علاوہ بڑے بڑے بادشاہوں کی اوقات بھی بدلتے دیکھا ہے۔ یہ اک تلخ حقیقت ہے کہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ نصیب بھی بدلتے ہیں۔ اور نصیب بدلنے میں اللہ تعالی نے انسان کو بھی کسی حد تک اختیار دیا ہے صبح کے تخت نشیں، شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل مزید پڑھیں

کوئی کسی کو نہیں بدل سکا

کوئی کسی کو نہیں بدل سکا

نفرت سے آج تک کوئی کسی کو نہیں بدل سکا کہتے ہیں کہ انسان فطری طور پر انسان دوست، امن پسند، محبت کرنے اور محبت چاہنے والا ہے جبکہ “ یہی انسان جذبہ نفرت اپنے ارد گرد کے ماحول سے کشید کرتا ہے“ بجا ارشاد ہے کہ “کسی بھی انسان کی فطرت نفرت کی طرف مزید پڑھیں

اسماءالحسنى – السلام

سلامتی کا سر چشمہ

السلام سلامتی کا سر چشمہ السلام اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ السلام کے معنی ہیں سلامتی کا سرچشمہ جو ہر چیز کو سلامت رکھنے والا، نیک بندوں کی حفاظت اور انہیں سیدھی راہ پر چلاتاہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اللہ مقدس، سلامتی والا بادشاہ ہے۔ السلام وہ ہے جس کی مزید پڑھیں

تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی

تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی

اتنی تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی جتنی کہ سچ سننے میں ہوتی ہے راجا وقاص افضل اگر ہم زندگی میں ایمانداری سے پیش آنے کی کوشش کریں جو یقینا ایک مشکل کام ہے۔ سچ بولنے، سچ کی خا طر لڑنے اورقربانیاں دینے کی عادت اپنانی چاہئے۔ جب تک ہم اس اولین درس پر عمل مزید پڑھیں

ہمارے لہجے میں یہ توازن

ہمارے لہجے میں یہ توازن

ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا کئی مزاجوں کے دشت دیکھے، کئی رویوں کی خاک چھانی جو بات شرط وصال ٹھہری وہی ہے اب وجہ بد گمانی ادھر ہے اس بات پر خموشی ادھر ہے پہلی سے بے زبانی کسی ستارے سے کیا شکایت کہ رات سب کچھ بجھا ہوا تھا مزید پڑھیں

آدمی کو میسر نہیں انسان ہونا

آدمی کو میسر نہیں انسان ہونا

بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا وائے دیوانگی شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا ادھر اور آپ ہی حیراں ہونا جلوہ از بس کہ تقاضائے نگہ کرتا ہے مزید پڑھیں

جس کا کفیل اللہ ہو

جس کا کفیل الله ہو

جس کا کفیل اللہ ہو، وہ کسی کا محتاج نہیں رہتا مطلب جس نے اللہ تعالیٰ پہ بھروسہ کرنا سیکھ لیا وہ کسی کا محتاج نہیں رہے گا کیونکہ رزق کی کشادگی اور تنگی اللہ کی رضا یا عدم کی مظہر نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق اللہ کی حکمت و مشیت سے ہے۔ اس مزید پڑھیں