تمہارا ایک رب ہے جو تم کو نہیں بھولتا

تمہارا ایک رب ہے

تمہارا ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یاد نہیں کرتے لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی تم کو نہیں بھولتا انسان اپنی زندگی میں دولت و ثروت، شان و شوکت، عہدہ و منصب اور شہرت و ناموری سے محبت کرتا ہے اور پھر وہ ان بے ثمر، بے وقعت، بے حقیقت اور مزید پڑھیں

اسماء الحسنى- الجامع

جمع کرنے والا

الْجَامِعُ جمع کرنے والا الْجَامِعُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الْجَامِعُ کے معنی ہیں جمع کرنے والا، جوقیامت کے دن اپنی تمام مخلوقات کو جمع کرنے والا ہے قیامت کے دن مخلوقات کو حساب کے لیے جمع کرنے والا (الزجاج) مختلف انسانوں کو زمین میں، اور زمین وآسمان میں موجود مختلف چیزوں مزید پڑھیں

آنکھ کا نور دل کا نور نہیں [علامہ محمد اقبال]

اک جنوں ہے کہ با شعور بھی ہے

عقل گو آستاں سے دور نہیں اس کی تقدیر میں حضور نہیں دل بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں ایک بھی صاحب سرور نہیں اک جنوں ہے مزید پڑھیں

قربانی کی فضیلت

قربانی کی فضیلت

قربانی کی فضیلت فرمانِ مصطفیٰ ﷺ قربانی کرنے والے کو قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے میں ایک نیکی ملتی ہے (ترمزی، ج ٣ ص ١٢٦، حدیث١٤٩٨ ) نبی اکرم ﷺنے فرمایا: ذی الحجہ کی ۱۰ تاریخ کو کوئی نیک عمل اللہ تعالیٰ کے نزدیک قربانی کا خون بہانے سے بڑھ کر محبوب مزید پڑھیں

شکر زیادہ کرو زندگی آسان ہو جائے گی

زندگی آسان ہو جائے گی

شکوہ کم اور شکر زیادہ کرو زندگی آسان ہو جائے گی صبر شکر سے افضل ہے اور شکر صبر سے افضل ہے۔ شکر اصل ہے اور صبر وسیلہ، خادم اور تابع کا درجہ رکھتا ہے، قرآن کریم میں شکر کو ایمان کے ساتھ مربوط کرکے بیان کیاگیا ہے ومن شکر فانما یشکر لنفسہ، ومن کفر مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی دُعا

تیسرے عشرے کی دُعا

بسم اللہ الرحمن الرحيم تیسرا عشرہ نجات اللھم إنك عفو تحب العفو فاعفو عنى اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے الحمداللہ یہ رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ ہے۔ تیسرا عشرہ نہایت اہم ہے۔ اس عشرے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دُعا

دوسرا عشرہ مغفرت

بسم اللہ الرحمن الرحيم دوسرا عشرہ مغفرت استغفراللہ ربي من كل ذنب واتوب اليہ میں اللہ سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں/ مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اسی کی طرف رجوح کرتا/ کرتی ہوں رمضان المبارک کا عظیم الشان پہلا عشرہ جہاں اپنی رحمتوں سے بنی آدم کو ڈھانپ کر ختم ہوتا ہے، مزید پڑھیں

دوسروں کو چھوٹا ثابت نہ کریں

نِیچا دِکھانا

خود کو بڑا ثابت کرنے کے لیے دوسروں کو چھوٹا ثابت نہ کریں محمد جمیل اختر خود کو بڑا ثابت کرنے کے لیےدوسروں کو چھوٹا ثابت نہ کریں آج ہم عقل وشعور کی کئی منزلیں طے کر آئے ہیں۔ انسانی تہذیب و تمدن ، علم کی فراوانی مل کر ایک مہذب معاشرے کو تشکیل دیتی مزید پڑھیں