سوچتا ہوں تری حمایت میں

ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر

سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر سوچتا ہوں تری حمایت میں روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں چیختا ہوں بدن مزید پڑھیں

کرنسی نوٹ اور کرونا وائرس

Corona Aur Note

خدا نہ کرے لیکن اسٹیج 3 کے لئے تیاری کریں۔ سب کو ہوشیار رہنے کی تلقین کریں کیونکہ ہم بدقسمتی سے اسٹیج 3 میں داخل ہورہے ہیں جو کہ انفرادی افراد سے اب پورے معاشرے میں انفیکشن منتقل ہونے کی وبا ہے۔ گھروں میں رہنے کے لئے کورونا وائرس کے بارے میں کچھ احتیاطی تدابیر: مزید پڑھیں

موت جسم کو آتی ہے ہمت اور جذبے کو نہیں

ہمت و جذبہ

موت جسم کو آتی ہے ہمت اور جذبے کو نہیں ”موت جسم کو آتی ہے ہمت اور جزبے کو نہیں“ ایسا ہمت اور جذبہ شہادت کا جذبہ کہلاتا ہے شہادت ایک ایسا خوشبو دارمعطر پھول ہے کہ جو صرف انسانوں کے درمیان میں خداوند کے منتخب بندگان کو ہی نصیب ہوتا ہے اور صرف انہیں مزید پڑھیں

میں اداس بیٹھا تھا اپنے خدا کےساتھ

میں اداس بیٹھا تھا اپنے خدا کےساتھ

کل رات اُڑ رہے تھے ستارے ہوا کے ساتھ اور میں اداس بیٹھا تھا اپنے خدا کےساتھ دُکھ مت اُٹھا مِرے لیے اے میرے چارہ گر رِشتہ مِرے مَرض کا نہیں ہے دوا کے ساتھ کردار ہی کہانی میں کچھ ایسا تھا،مجھے بے گانہ بن کے رہنا پڑا آشنا کے ساتھ میں نے تو اپنی مزید پڑھیں

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں – اختر ملک

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی صرف ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں وہ ہمارا ہے اس طرح مزید پڑھیں

خودی کو کر بلند۔۔۔ [علامہ محمد اقبال]

خودی کو کر بلند اتنا کے ہر تقدیر سے پہلے

خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے مقامِ گفتگو کیا ہے اگر میں کیمیا گر ہوں یہی سوزِ نفس ہے اور مزید پڑھیں