سچے انسان کے لیے”جھوٹ” میں کوئی اچھا مقصد ہوتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا “سچ” صرف آگ لگانے کے لیے ہوتا ہے جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لیجئے کہ سچائی خطرے میں ہے ۔سچ تو وہی ہوتا ہے جو سچے انسان کی زبان سے ادا ہوتا ہے ۔جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے مزید پڑھیں
زمرہ: زندگی
انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر
انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے سارے دن سب کے لئے اچھے اور سب کے لئے برے نہیں ہوتے، نہ ہی اللہ ہر انسان کو ہر قسم کی تنگی دیتا ہے۔ کچھ چیزوں میں تنگی ہوتی ہے، کچھ میں آسانی۔ انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا مزید پڑھیں
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں
لوگ اکڑ کر ایسے جیتے ہیں جیسے آب حیات پیتے ہیں اکڑ کر چلنا مطلب غروراور تکبر سے چلنا بلکہ اس سے مراد دوسروں کو حقیر جاننا انسان کو اللہ تعالیٰ اگر نعمتیں عطا کریں ، اچھی شکل و صورت اسے دیں ، اعلیٰ صلاحیتوں سے اسے نوازیں تو وہ مغرور ہو جاتا ہے۔ اسی مزید پڑھیں
اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں
غریبوں کی مدد کرو دل کو تسلی ملے گی محتاجوں،غریبوں ، یتیموں اور ضرورت مندوں کی مدد، معاونت ، حاجت روائی اور دلجوئی کرنا دین اسلام کا بنیادی درس ہے ۔ دوسروں کی مدد کرنے،ان کے ساتھ تعاون کرنے، ان کے لیے روزمرہ کی ضرورت کی اشیاءفراہم کرنے کو دین اسلام نے کار ثواب اور مزید پڑھیں
مجھے مار دیں گے لوگ
بولوں اگر میں جھوٹ تو مرجائے گا ضمیر کہہ دوں اگر میں سچ تو مجھے مار دیں گے لوگ Boolun Agar Mein Jhoot To Mar Jaiga Zameer Keh Dun Agar Mein Sach To Mujhay Mar Dain Gay Loog
محبت کا سبق بارش سے سیکھو
محبت کا سبق بارش سے سیکھو جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پہ بھی برستی ہے کسی بھی صبح طلوع ہونے والا کوئی سورج ہماری زندگی کا آخری سورج ہو سکتا ہے، اس لئے ہر دن ایک سورج کی مانند بسر کریں، لوگوں میں روشنی بانٹیں، ممکن ہے کہ آپ کی دی ہوئی روشنی کسی مزید پڑھیں
تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی
اتنی تکلیف سچ بولنے میں نہیں ہوتی جتنی کہ سچ سننے میں ہوتی ہے راجا وقاص افضل اگر ہم زندگی میں ایمانداری سے پیش آنے کی کوشش کریں جو یقینا ایک مشکل کام ہے۔ سچ بولنے، سچ کی خا طر لڑنے اورقربانیاں دینے کی عادت اپنانی چاہئے۔ جب تک ہم اس اولین درس پر عمل مزید پڑھیں
جس کا کفیل اللہ ہو
جس کا کفیل اللہ ہو، وہ کسی کا محتاج نہیں رہتا مطلب جس نے اللہ تعالیٰ پہ بھروسہ کرنا سیکھ لیا وہ کسی کا محتاج نہیں رہے گا کیونکہ رزق کی کشادگی اور تنگی اللہ کی رضا یا عدم کی مظہر نہیں ہے بلکہ اس کا تعلق اللہ کی حکمت و مشیت سے ہے۔ اس مزید پڑھیں