میری تھکن ساری دنیا میرا سکون صرف ذکرِ الہیٰ بے شک دنیا تھکا دینے والی چیز ہے اور دلوں کا سکون صرف اللہ ربٌ العزت کو یاد کرنے میں ہے- قرآن حکیم میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے : فَاذْکُرُوْنِيْ اَذْکُرْکُمْ وَاشْکُرُوْالِيْ وَلَا تَکْفُرُوْنِo ’’سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
گناہ اور توبہ
گناہ ایک تاریکی ہے اور اس کا چراغ توبہ ہے پانچ تاریکیوں کے لئے پانچ چراغ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرنے والے تاریکیوں کے گڑهے میں ہوتے ہیں اللہ تعالیٰ نے ان سے نکلنے کی راہیں بھی بتائی ہیں – سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : پانچ قسم کی تاریکیاں ہیں اور مزید پڑھیں
تبلیغ کے لیئے اپنا کردار
ایک انسان جب دنیا میں آتا ہےتواس کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ اچھا کیا ہے اور برا کیا ہے،اس کے سامنے دو راستے ہوتے ہیں ایک گمراہی کا راستہ اور دوسرا حق اور نجات کا راستہ ، گمراہی کے راستے کی دعوت دینے والا شیطان ہوتا ہے ،حق کے راستے کی دعوت والے انبیاء مزید پڑھیں
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے
بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہے بے شک انسان اپنے اعمال سے پہچانا جاتا ہے اچھی باتیں تو ہر کوئی کرتا ہے اور دیواروں پہ بھی لکھی ہوتی ہیں شائد ان کے خیال میں ان پر عمل کرنا ممکن نہیں- ایسی سوچ بچار اور مزید پڑھیں
اللہ سے جڑنے کے لیئے ٹوٹنے کا انتظار
پتہ نہیں ہم اللہ سے جڑنے کے لیئے اپنے ٹوٹنے کا انتظار ہی کیوں کرتے ہیں یہ انسانی فطرت ہے کہ جب انسان خوش ہوتا ہے تو اپنے خالق کو بھول جاتا ہے اور اپنے گناہوں کی لزٌتوں میں ڈوبا رہتا ہے وہ غموں کو بھول جاتا ہے اور اپنا دنیا سے جانا تک بھول مزید پڑھیں
دُکھ کی انتہا – جب آپ کسی پہ اندھا اعتبار کریں
جب آپ کسی پہ اندھا اعتبار کریں اور وہ ثابت کر دے کے آپ واقعی اندھے ہیں رشتہ اعتماد سے ہوتا ہے، اعتماد رشتہ سے نہیں- اعتماد کے لئے رشتے بنائے جاتے ہیں، ادھور ے رشتے مکمل رشتوں پر ہم اعتماد رکھتے ہی نہیں۔ دنیا میں سب سے بڑا رشتہ اعتماد کا ہی ہے۔ اگر مزید پڑھیں
حسد، ایک زہر جسے انسان خود پیتا ہے
حسد ایک زہر ہے جسے انسان خود پیتا ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے حسد ایک ایسا زہر ہے جو اانسان خود پیتا ہے اور توقع دوسرے کے مرنے کی کرتا ہے- حسد کا مطلب ہے کہ ’’کسی دوسرے کی خوش حالی پر جلنا اور تمنا کرنا کہ اس کی نعمت اور مزید پڑھیں
گفتگو شخصیت ظاہر کرتی ہے
کپڑے انسان کے جسم کو ڈھانپتے ہیں اور گفتگو اس کی شخصیت کو اللہ رب العالمین نے ہر جاندار کو زبان دی ہے لیکن بولنے کا، اچھے میاری الفاظ چننے، استعمال کرنے اور شیرین زبان میں گفتگو کرنے کا شرف صرف انسانوں کو ہی عطا کیا ہے۔ انسان کی مختلف خصوصیات میں سے ایک خصوصیت مزید پڑھیں