اللہ سے جڑنے کے لیئے ٹوٹنے کا انتظار

پتہ نہیں ہم الله سے جڑنے کے لیئے

پتہ نہیں ہم اللہ سے جڑنے کے لیئے اپنے ٹوٹنے کا انتظار ہی کیوں کرتے ہیں یہ انسانی فطرت ہے کہ جب انسان خوش ہوتا ہے تو اپنے خالق کو بھول جاتا ہے اور اپنے گناہوں کی لزٌتوں میں ڈوبا رہتا ہے وہ غموں کو بھول جاتا ہے اور اپنا دنیا سے جانا تک بھول مزید پڑھیں