الحق سچا بر حق الحق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحق کے معنی ہیں ’’حقیقت، سچا‘‘: وہ اپنی ذات وصفات میں حق ہے۔ ،وہی عبادت کا حقدار ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔ وہ واجب الوجود ہے۔ کامل صفات سے متصف ہے۔ موجود ہونا اس کی ذات کے لوازم میں مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
اسماء الحسنى -المو من
المومن امن و امان دینے والا المومن اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المومن کے معنی ہیں امن و امان دینے والا امن دینے والا، اسکی ذات میں امن ہی امن ہے اس لئے اسی سے امن طلب کیا جاتا ہے۔ جس نے اپنی صفات کمال اور کمال جلال وجمال کے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الباری
الباری جان ڈالنے والا الباری اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الباری کے معنی ہیں ’’عدم سے وجود بخشنے والا‘‘ عدم سے وجود میں لانے والاجو وجود میں لاکر اس کے معاش کی تدبیر کرنے والا ہے۔ جس نے تمام موجودات کو پیدا کیا، انھیں وجود بخشا اور اپنی حکمت کے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- الخافض
الخافض پست کردینے والا الخافض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الخافض کے معنی ہیں پست کرنے والا ، جو اپنے دشمنوں کو نیچا دکھاتے ہوئے ذلیل وخوار کردیتا ہے۔ وہ ذات جو کفار کو بد بختی کے ذریعے پست کرتی ہے۔ نافرمانوں کو پست کرنے والا،پست اور ذلیل کرنے والی۔ مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – العدل
العدل انصاف کرنے والا العدل اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العدل کے معنی ہیں ’’انصاف کرنے والا‘‘: جو اپنے بندوں کے درمیان تمام معاملات میں انصاف کرنے والا ہے۔ وہ دنیا اور آخرت میں عدل وانصاف کے ساتھ بندوں کے فیصلے کرتا ہے۔ وہ کسی پر ذرہ برابر بھی ظلم مزید پڑھیں
ماں باپ بڑے انمول
جسے ماں باپ کی بات سمجھ میں نہیں آتی اسے زمانہ بہت “اچھے طریقے” سے سمجھا لیتا ہے ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول حکم خدا ھے انکو کبھی تو”اف” تک نہ بول ماں باپ بڑے انمول ہیں ماں باپ بڑے انمول باپ شجر ھے شفقت کا اور ماں ھے ٹھنڈی چھاؤں مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ- اللطيف
اللطيف بڑا لطف و کرم کرنے والا ۔ مہربان الحق اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحق کے معنی ہیں ’’باریک بین‘ مہربانی کرنے والا‘‘ : اپنی مخلوق کوباریک بینی سے پیدا کرنے اور زیادہ نرمی سے پیش آنے والا ہے۔ اس کا علم تمام خفیہ معاملات اور اسرار کو محیط مزید پڑھیں
اسماء الحسنى -المقتدر
المقتدر بڑی قدرت والا المقتدر اللہ کے خوبصورت ناموں میں سے ایک ہے المقتدر کے معنی ہیں بڑی قدرت رکھنے والا، جو ہر چیز پر قادرہے،کوئی بھی چیز اس کی قدرت سے باہر نہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: قُلۡ هُوَ الۡقَادِرُ عَلٰٓى اَنۡ يَّبۡعَثَ عَلَيۡكُمۡ عَذَابًا مِّنۡ فَوۡقِكُمۡ اَوۡ مِنۡ تَحۡتِ اَرۡجُلِكُمۡ اَوۡ يَلۡبِسَكُمۡ شِيَـعًا مزید پڑھیں