اسماء الحسنى- الخافض


الخافض

پست کردینے والا

الخافض اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔
الخافض کے معنی ہیں پست کرنے والا ،

جو اپنے دشمنوں کو نیچا دکھاتے ہوئے ذلیل وخوار کردیتا ہے۔ وہ ذات جو کفار کو بد بختی کے ذریعے پست کرتی ہے۔ نافرمانوں کو پست کرنے والا،پست اور ذلیل کرنے والی۔ جو دنیا میں مغرور تھے، فاروق اعظم اس کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں۔

خفضت اعداء اللہ فی النار و رفعت اولیاء اللہ فی الجنۃ۔
یعنی قیامت اللہ تعالیٰ کے دشمنوں کو آتش جہنم میں نگونسار کر دے گی اور اولیاء اللہ کو جنت میں سر بلندو سرفراز کرے گی۔

Al Khafiz
Passt Kar Dainay Wala


اپنا تبصرہ بھیجیں