الرَّافِعُ بلند کردینے والا الرَّافِعُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے الرَّافِعُ کے معنی ہیں بلند کرنے والا، اٹھانے والا۔ جو اہلِ ایمان کوایمان لانے کی وجہ سے بلند کرتا ہے۔ جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے جس کو چاہے ہدایت دے اور جس کو چاہے گمراہ کر مزید پڑھیں
زمرہ: اسماء الحسنى
اسماء الحسنیٰ – القوی
القوی بڑی طاقت و قوت والا الْقَوِیُّ اللہ کا صفاتی نام ہے الْقَوِیُّ کے معنی ہیں ’’قوت والا‘‘ بڑی طاقت والا، جسے پوری کائنات مل کر بھی عاجز نہیں کرسکتی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: فَلَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا نَجَّيۡنَا صٰلِحًـا وَّالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَهٗ بِرَحۡمَةٍ مِّنَّا وَمِنۡ خِزۡىِ يَوۡمِٮِٕذٍؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الۡقَوِىُّ الۡعَزِيۡزُ ﴿ھود ۶۶﴾ جب مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – المتین
المتین اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ المتین کے معنی ہیں انتہائی مضبوط و مستحکم۔ جو ہر مشکل سے نکالنے والا ہے۔ وہ اللہ تعالی قوت شدیدہ کا مالک ہے جوکہ منقطع نہیں ہوتی ، اس کی قوت اور قدرت کی کوئی انتہا نہیں اورنہ ہی اسے افعال میں کسی قسم مزید پڑھیں
اسماء الحسنى – الحکیم
الحکیم بڑی حکمتوں والا الحکیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحکیم کے معنی ہیں’’حکمت ودانائی والا‘‘: حکمت و دانائی والا،جو ہر چیز کو بہتر انداز میں سمجھنے والا ہے،اسکا ہر کام حکمت پر مبنی ہے۔ حکمت کا مطلب ہے: ’’ہر چیز کو اس کے مقام ومرتبہ پر رکھنا۔‘‘ اس کی مزید پڑھیں
اسماءالحسنى – السلام
السلام سلامتی کا سر چشمہ السلام اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ السلام کے معنی ہیں سلامتی کا سرچشمہ جو ہر چیز کو سلامت رکھنے والا، نیک بندوں کی حفاظت اور انہیں سیدھی راہ پر چلاتاہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اللہ مقدس، سلامتی والا بادشاہ ہے۔ السلام وہ ہے جس کی مزید پڑھیں
اسماء الحسنى – العظیم
العظیم بہت بڑا العظیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ العظیم کے معنی ہیں ’’عظمت والا‘‘ سب سے بڑا،وہ اپنی ہر صفت میں بلند شان اورعظمت والا ہے ،وہ عظمت اور شان کی صفات سے متصف ہے۔ وہ ہر چیز سے بڑا، عظیم، جلیل اور بلند ہے۔ اس کے اولیاء کے مزید پڑھیں
اسماء الحسنى – القدوس
القدوس نقائص سے پاک القدوس اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے القدوس کے معنی ہیں ’’پاک‘‘ پاکیزگی والا،جو ہرعیب اورنقص سے پاک ہے۔ایسی پاکی جو انسانی تصور سے بالا ترہے۔ تمام نقائص سے پاک ہے اور اس بات سے بھی پاک ہے کہ مخلوق میں کوئی اس کی مثل ہو۔ وہ تمام عیوب مزید پڑھیں
اسماء الحسنى – الحلیم
الحلیم بڑا برد بار الحلیم اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔ الحلیم کے معنی ہیں ’’حلم اور بردباری والا‘‘: بردبار، تحمل(برداشت) والا، وہ لوگوں کی سرکشی کو دیکھنے کے باوجودانہیں اپنی نعمتیں عطا فرماتا رہتاہے جو اپنی مخلوقات پر ظاہری اور باطنی نعمتیںنازل فرماتا رہتا ہے حالاں کہ وہ گناہ اور مزید پڑھیں