اسماء الحسنیٰ – الرافع


الرَّافِعُ

بلند کردینے والا

الرَّافِعُ اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے
الرَّافِعُ کے معنی ہیں بلند کرنے والا، اٹھانے والا۔ جو اہلِ ایمان کوایمان لانے کی وجہ سے بلند کرتا ہے۔ جس کو چاہے عزت دے اور جس کو چاہے ذلت دے جس کو چاہے ہدایت دے اور جس کو چاہے گمراہ کر دے،فرمانبرداروں کو بلند کرنے والا،ان لوگوں کو بلند کرنے والی جو دنیا میں منکسر المزاج ہیں۔

فاروق اعظم اس کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں:

خفضت اعداء اللہ فی النار و رفعت اولیاء اللہ فی الجنۃ
قیامت اللہ تعالیٰ کے دشمنوں کو آتش جہنم میں نگونسار کر دے گی اور اولیاء اللہ کو جنت میں سر بلندو سرفراز کرے گی

Al-Rafay
Buland Kar Dainay Wala


اپنا تبصرہ بھیجیں