اسماء الحسنیٰ – القوی

بڑی طاقت و قوت والا

القوی بڑی طاقت و قوت والا الْقَوِیُّ اللہ کا صفاتی نام ہے الْقَوِیُّ کے معنی ہیں ’’قوت والا‘‘ بڑی طاقت والا، جسے پوری کائنات مل کر بھی عاجز نہیں کرسکتی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: فَلَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا نَجَّيۡنَا صٰلِحًـا وَّالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَهٗ بِرَحۡمَةٍ مِّنَّا وَمِنۡ خِزۡىِ يَوۡمِٮِٕذٍ‌ؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الۡقَوِىُّ الۡعَزِيۡزُ‏ ﴿ھود ۶۶﴾ جب مزید پڑھیں