وہ عطا کرے تو شکر کر وہ نہ دے تو ملال نہیں میرے رب کے فیصلے کمال ہیں ان فیصلوں میں زوال نہیں اللہ کا شکُر ہے : محمد طاہر جمیل ہمیں ہر حال میں اللہ ربّ العزت کا شکر ادا کرنا چائیے۔ جو نعمتیں اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی ہیں ہم انکا شمار مزید پڑھیں
زمرہ: شعور
انسانیت ناچتی ہے
جس نگری میں عقل اور شعور گھنگرو باندھ لیں وہاں بھوک نہیں ناچتی نفس ناچتا ہے انسانیت ناچتی ہے بے حسی بہت تیزی کے ساتھ ہم سب میں پروان چڑھ رہی ہے۔ بے حسی کے ساتھ ساتھ دیکھنے میں جو آرہا ہے وہ یہ ہے کہ لوٹ مار میں بھی ہم دلچسپی رکھتے ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں
اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے
انسان کا ماضی کتنے ہی گناہوں سے بھرا ہو اسکا مستقبل بلکل پاک ہے. اللہ توبہ کو پسند کرتا ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا ’’اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا اور وہ مزید پڑھیں
اچھی نیّت اور سکونِ دل
اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا . ان کے “دل” کسی نکھری “صبح” کی طرح اجلے اور پر سکون ہوتے ہیں اچھی نیت کا مطلب جو بھی کام ہو وہ خلوص دل سے ہو اوراللہ کیلئے خاص ہو، یعنی انسان کی قولی، عملی، ظاہری اور مزید پڑھیں
تسبیح کہتی ہے، خود کو پھیر
تسبیح کہتی ہے، فقط مجھ کو ہی نہیں تھوڑا خود کو بھی پھیر ضربِ کلیم: علامہ محمد اقبالؔ بتاؤں تجھ کو مسلماں کی زندگی کیا ہے یہ ہے نہایت اندیشہ و کمال جنوں طلوع ہے صفت آفتاب اس کا غروب یگانہ اور مثال زمانہ گوناگوں نہ اس میں عصرِ رواں کی حیاء سے بیزاری نہ مزید پڑھیں
ماں کا مزاج
میری ماں کا مزاج مت پوچھو صرف باتوں سے مان جاتی ہے سَر اُٹھاؤں تو جان جاتی ہے .. اور جھُکا لوں تو شان جاتی ہے .. خامشی بھی مجھے قبول نہیں .. کچھ کہوں تو زبان جاتی ہے .. نقد لینے کوئی نہیں آتا .. قرض دوں تو دکان جاتی ہے .. میرے ٹوٹے مزید پڑھیں
امید اور مایوسی میں فرق
امید آدھی زندگی ہے اور مایوسی آدھی موت یہ ایک حقیقت ہے کہ! نا اُمیدی ،مایوسی ایک گنا ہ ہے مگر ہم نہ چاہتے ہوئے بھی اس گناہ کے مرتکب ہو رہے ہیں،ایک وقت تھا جب اِکا دوکا مفلس لوگ نا اُمید ی اور مایوسی کے جال میں پھنسے معلوم ہوتے تھے مگر آج کے مزید پڑھیں
اردو زبان کی خوشبو – بشیر بدر
وہ عطردان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو چمک رہی ھے پروں میں اڑان کی خوشبو بلا رہی ھے بہت آسمان کی خوشبو بھٹک رہی ھے پرانی دلائیاں اوڑھے حویلیوں میں مرے خاندان کی خوشبو وہ عطردان سا لہجہ مرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو مزید پڑھیں