ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم

بارش

فِراق یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اُترا کمال کا موسم وہ اِک دُعا! جو مِری نامُراد لوٹ آئی زباں سے رُوٹھ گیا پھر سوال کا موسم بہت دِنوں سے مِرے ذہن کے دریچوں میں ! ٹھہر گیا ہے تمھارے خیال کا موسم جو بے یقیں ہوں بہاریں، اُجڑ بھی سکتی ہیں مزید پڑھیں

عید الأضحی کے ضروری و بنیادی مسائل

eid

عید الأضحی کی نماز تک تناول نہ کرنا سنت ہے حضرت عبداﷲ بن بریدہ رضی اﷲ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ ’’حضور اکرم ﷺعید الفطر کے روز کچھ تناول فرمائے بغیر عیدگاہ نہیں جاتے اور عید الأضحی میں عید کی نماز پڑھنے تک کچھ تناول نہیں فرماتے‘‘۔ {مفہوم حدیثِ ترمذی مزید پڑھیں

ماں کے ڈوپٹے کی خوشبو

ماں کے دوپٹے کی خوشبو

ماں، کیا تعریف کروں میں اس لفظ کی شاید ایسے الفاظ ہی نہیں‌ بنے جو اس لفظ کی اہمیت کو بیان کر سکیں ماں ایک سمندر ہے جس کا پانی اپنی سطح سے بڑھ تو سکتا ہے لیکن کم کبھی نہیں ہو سکتا ماں،ایک ایسی دوست جو کبھی بیوفا نہیں‌ہوتی۔ماں،ایک ایسا وعدہ جو کبھی ٹوٹتا مزید پڑھیں

اردو زبان کی خوشبو – بشیر بدر

اردو زبان کی خوشبو

وہ عطردان سا لہجہ میرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو چمک رہی ھے پروں میں اڑان کی خوشبو بلا رہی ھے بہت آسمان کی خوشبو بھٹک رہی ھے پرانی دلائیاں اوڑھے حویلیوں میں مرے خاندان کی خوشبو وہ عطردان سا لہجہ مرے بزرگوں کا رچی بسی ہوئی اردو زبان کی خوشبو مزید پڑھیں