احباب کا کرم ہے کہ خود پر کھلا ہوں میں مجھ کو خبر کہاں تھی کہ اتنا بُرا ہوں میں خود سے مجھے جو ہے وہ گلہ کس سے میں کروں مجھ کو منائے کون کہ خود سے خفا ہوں میں اٹھے جو اس طرف وہ نظر ہی کہیں نہیں اک شہرِ کم نگاہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: شاعری
ماں، کس کے حصے میں؟
سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں جب ماں نے پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں ماں کی محبت و ممتا ایک اولاد کے لئے ہی ہے ماں تو اولاد پر قربان ہوجایا کرتی ہیں۔اور اولاد جب بڑی ہوتی ہے ، ہوش وعقل والی ہوتی ہے،تو ماں اس سے بہت ساری ارمانیں باندھے بچے مزید پڑھیں
وطنِ عزیز کے لئے خاص دُعا
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پر اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو یہاں جو پھول کھلے، وہ کھلا رہے برسوں یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو یہاں جو سبزہ اگے وہ ہمیشہ سبز رہے اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو گھنی گھٹائیں یہاں ایسی مزید پڑھیں
عوام اور حکومت (حبیب جالب)
وہی حالات ہیں فقیروں کے دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے ہر بلاول ہے دیس کا مقروض پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے وہی حالات ہیں فقیروں کے دن پھرے ہیں فقط وزیروں کے اپنا حلقہ ہے حلقۂ زنجیر اور حلقے ہیں سب امیروں کے ہر بلاول ہے دیس کا مقروض پاؤں ننگے ہیں بے مزید پڑھیں
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیںبہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی مزید پڑھیں
ماں کی دعا
ہر مشکل آساں ہوتی ہے زندہ جب تک ماں ہوتی ہے دنیا کی سب سے زیادہ دولت اس کے پاس ہے. جس کی ماں زندہ ہے ماں کی محبت اور آغوش رحمت وراحت کا احساس اس وقت دل میں بیدار ہوتا ہے۔جب ماں دنیا سے رخصت ہوتی ہے تو اس کی یادیں دل میں تڑپ مزید پڑھیں
محمد ﷺ کے اوصاف
محمد ﷺ زندگیاں بِیت گئیں اور قلم ٹوٹ گئے تیرے اوصاف کا اِک باب بھی پورا نہ ہوا حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اللہ کی طرف سے انسانیت کی جانب بھیجے جانے والے انبیاء اکرام کے سلسلے کے آخری نبی ہیں جن کو اللہ نے اپنے دین کی درست شکل انسانوں کی مزید پڑھیں
مجھ کو فقط ایک دکھا دو !!!
دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک دکھا دو !!! وہ شخص جو اندر سے بھی با ہر کی طرح ہو انسان اور دوغلےپن کا رشتہ عرصہ دراز سے چلا آ رہا ہے لیکن آج کل یہ بات اتنی عام ہو چکی ہے کہ ہر کسی کی زبان اور عمل سے ظاہر ہوتی ہے اور مزید پڑھیں