نعمت کا ملنا آزمائش ہے کہ تم نے شکر ادا کیا یا نا شکری کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنَّ عِظَمَ الْجَزَائِ مَعَ عِظَمِ الْبَـلَائِ، وَإِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ إِذَا أَحَبَّ قَوْمًا اِبْتَـلَاھُمْ، فَمَنْ رَضِيَ فَلَہُ الرِّضٰی، وَمَنْ سَخِطَ فَلَہُ السُّخْطُ۔ ” بڑا ثواب، بڑی آزمائش کے ساتھ ہے، بلاشبہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
زمرہ: شکر
تمہیں اللہ والا بنا دیا
شکر کرو اس غم کا جس نے تمہیں اللہ والا بنا دیا ہر شخص کو پروردگار عالم نے بےشمار ظاہری وباطنی نعمتوں سے نوازا ہے انسان کو چاہئے کے اپنے قول وفعل سے ان انعامات کا شکر ادا کرے دنیاوی نعمتوں کے اعتبار سے اپنے سے کم تر پر نگاہ رکھے اور دینی معاملات میں مزید پڑھیں
ربّ کو بہت قریب پایا
جس نے سُکھ میں شُکر ادا کیا اس نے دُکھ میں ربّ کو بہت قریب پایا حضرت صہیب سے روایت ہے کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا مومن آدمی کا بھی عجیب حال ہے کہ اس کے ہر حال میں خیر ہی خیر ہے اور یہ بات کسی کو حاصل نہیں سوائے مزید پڑھیں
دعا – اے اللہ میری مدد فرما
اَلّٰلُھمَُّ اَعَنِّیِ عَلےٰ ذِکرِکَ وَشُکرِکَ وَحُسنِ عِبَادَتِکَ اے اللہ میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں تیرا شکر ادا کروں اور تیری بہترین عبادت کروں اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہر ایک چیز کا شُکر ادا کرنا چاہیےکہ جس نے ہمیں بیشمار نعمتوں سے نوازا ہے کہ جس کے لیے اُس ذات کا بھی مزید پڑھیں
وہ مشہور اپنی رحمت سے
روز گناہ کرتا ہوں، وہ چھپاتا ہے اپنی رحمت سے میں مجبور اپنی عادت سے، وہ مشہور اپنی رحمت سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول کریم ﷺ نے فرمایا اللہ رب العزت فرماتے ہیں جو ایک نیکی لائے گا اس کا 10گنا ثواب ہوگا اور میں اور بھی زیادہ اجر عطا مزید پڑھیں
میرے مالک نے میرے حق میں یہ احسان کیا
میرے مالک نے میرے حق میں یہ احسان کیا خاکِ ناچیز تھا میں، سو مجھے انسان کیا اللہ کا شکر ادا کریں کہ اللہ نے ہمیں اشرف المخلوقات بنایا ورنہ ہم تو صرف مٹی ہی تھے. میرے مالک نے میرے حق میں یہ احسان کیا خاکِ ناچیز تھا میں، سو مجھے انسان کیا اس سرے مزید پڑھیں
اللہ کا شکر ہر حال میں
خدا کا شکر ہے صاحب، کوئی تقاضا نہیں میں اپنے خشک نوالے چبا کے سوتا ہوں. شکر کا مطلب ہے کہ کسی کے احسان و نعمت کی وجہ سے زبان، دل یا اعضاء کے ساتھ اس کی تعظیم کی جائے۔ بے شک ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے- اللہ تعالیٰ اطاعت مزید پڑھیں
سوچ بدلیں، شکر کریں
ان چیزوں کے بارے میں نہ سوچیں جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے مانگنے کے بعد بھی آپکو نہیں دیں بلکہ ان لا تعداد نعمتوں کو دیکھیں جو اللہ نے بغیر مانگے آپ کو دے رکھی ہیں مصر میں دو امیر زادے رہتے تھے۔ ایک نے علم حاصل کیا اور دوسرے نے مال و دولت جمع مزید پڑھیں