لوگ چھوڑ جاتے ہیں مگر اللہ نہیں “اللہ مخلوق کو نہیں چھوڑتا… مخلوق اللہ کو چھوڑ دیتی ہے” غور کیا جائے تو یہ بات بلکل سچ ہے کہ اس دنیا میں بھی اگر کوئی آپ سے سچی محبّت کرتا ہے تو وہ آپ کو نہیں چھوڑتا آپ اسے چھوڑ کر کہیں چلے بھی جاؤ پر مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
یا اللہ میرے حرف گونگے ہیں
یا اللہ جل شانہ میرے حرف گونگے ہیں میرے لفظ بے معنی میرا لہجہ بے تاثیر میری بات بے ترتیب تجھ سے میری التجاء ہے یہ میرے گونگے حرفوں کو بے وقار لفظوں کو بے اثر لہجے کو بے ثمر سی باتوں کو بخش دے پزیرائیاں مجھ پہ اک نظر کر دے مجھ کو با مزید پڑھیں
انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر
انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے سارے دن سب کے لئے اچھے اور سب کے لئے برے نہیں ہوتے، نہ ہی اللہ ہر انسان کو ہر قسم کی تنگی دیتا ہے۔ کچھ چیزوں میں تنگی ہوتی ہے، کچھ میں آسانی۔ انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا مزید پڑھیں
رب نے دامن نہیں دیکھا میرا
ادھر سے سمیٹوں تو ادھر سے بکھر جاتی ہیں۔۔ نعمتیں دیتے ہوئے رب نے دامن نہیں دیکھا میرا وَآتَاكُمْ مِنْ كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوهُ ’’اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں نے تم کو عنایت کیا۔‘‘(ابراہیم : 34) وَإِنْ تَعُدُّوا نِعْمَتَ اللَّهِ لَا تُحْصُوهَا ’’اور اگر اللہ کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر مزید پڑھیں
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ
اِس خاک کو معاف کر دے میرے اللہ اُس خاک میں جانے سے پہلے اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، اس نے جو نیکی کمائی اس کے لئے اس کا اجر ہے اور اس نے جو گناہ کمایا اس پر اس کا عذاب ہے، اے ہمارے رب! اگر مزید پڑھیں
نعمت کا ملنا آزمائش ہے
نعمت کا ملنا آزمائش ہے کہ تم نے شکر ادا کیا یا نا شکری کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنَّ عِظَمَ الْجَزَائِ مَعَ عِظَمِ الْبَـلَائِ، وَإِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ إِذَا أَحَبَّ قَوْمًا اِبْتَـلَاھُمْ، فَمَنْ رَضِيَ فَلَہُ الرِّضٰی، وَمَنْ سَخِطَ فَلَہُ السُّخْطُ۔ ” بڑا ثواب، بڑی آزمائش کے ساتھ ہے، بلاشبہ اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – المبدی
المبدی پہلی بار پیدا کرنے والا المبدی اللہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے المبدی کے معنی ہیں پہلی بار پیدا کرنے والا، جو بغیر کسی نمونہ کے مخلوق کو عدم سے وجود میں لانے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {ھُوَ الَّذِیْ یَبْدَؤُاالْخَلْقَ ثُمَّ یُعِیْدُہٗ} (الروم: ۲۷)’’وہی ہے جو پہلی بار پیدا کرتا مزید پڑھیں
اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے
اس دور میں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اور ساقی نے بنا کی روش لطف و ستم اور مسلم نے بھی تعمیر کیا اپنا حرم اور تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن مزید پڑھیں