آزادی مبارک

Azadi mubarak

لب پہ آتی ہی دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت زندگی ہو مری پروانے مزید پڑھیں

یہ وطن تمہارا ہےتم ہو پاسباں اس کے

یہ وطن تمہارا ہے

یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے یہ فضا تمہاری ہے، بحر و بر مزید پڑھیں

کوئی مرتا ہے مر جائے کسے اب فرق پڑتا ہے

شکوہِ حالات

سنا ہے سال بدلا ہے سبھی دن رات بدلے ہیں مگر ہندسہ بدلنے سے کہاں حالات بدلے ہیں وہی ظالم مسلط ہیں مرے لوگوں پہ اب تک تو کوئی چہرہ نہیں بدلا فقط صدمات بدلے ہیں کوئی مرتا ہے مر جائے کسے اب فرق پڑتا ہے نہ میرے شہر بدلے ہیں نہ ہی دیہات بدلے مزید پڑھیں

اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے

اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے

اس دور میں مے اور ہے ، جام اور ہے جم اور ساقی نے بنا کی روش لطف و ستم اور مسلم نے بھی تعمیر کیا اپنا حرم اور تہذیب کے آزر نے ترشوائے صنم اور ان تازہ خداؤں میں بڑا سب سے وطن ہے جو پیرہن اس کا ہے ، وہ مذہب کا کفن مزید پڑھیں