با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے

باہمت لوگ

ایک فرضی قصہ کہیں سے سنا تھا کہ ایک دن ایک کسان اللہ سے دعا کر رہا تھا۔ کہ اے اللہ میری فصل پر موزوں وقت پے بارش ، اور دھوپ نہیں ہوتی ، جس سے میری فصل کم پیداور دیتی ہے۔ اگر مجھے یہ بارش برسانے اور دوسرے کاموں کا اختیار مل جائے تو مزید پڑھیں

ماں ” اللہ سبحانہ وتعالی ” کی سب سے عظیم نعمت ہے

ماں

سمندرکِنارےایک درخت تھا جس پہ چڑیا کا گھونسلا تھا ایک دن تیز ہوا چلی تو چڑیا کا بچہ سمندر میں گرگیا چڑیا بچے کو نکالنے لگی تو اُسکے اپنے پر گیلے ہوگئے اور وہ لڑکھڑا گئی…. اُس نے سمندر سے کہا اپنی لہر سے میرا بچہ باہر پھینک دے مگر سمندر نہ مانا تو چڑیابولی مزید پڑھیں

کیا میرا رب مجھ سے ملنا چاہتا ہے؟

اللہ کا گھر

جب میں آسمان کو دیکھتی ہوں، میری آنکھیں حیرت سے بولتی ہیں کہ۔۔۔۔۔ کیا میں وہاں مشہور ہوں؟ کیا میرا نام آسمانوں میں سب جانتے ہیں؟ کیا آسمانی فرشتے مجھے پہچانتے ہیں؟ بلکل ایسے جیسے اداکاراوں کو لوگ اس دنیا میں جانتے ہیں۔۔۔۔۔ یہ مشہور ہیں، لوگ اِن سے ملنا چاہتے ہیں، میں حیران ہوں، مزید پڑھیں

شوقِ کلام تو ہو

شوقِ کلام تو ہو

شوق کلام لے گیا موسیٰ کو طور پر میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جا سکا اللہ تعالی نے اپنی مخلوقات کو درجہ بندیوں میں تقسیم فرمایا کر اپنے فضل سے جسے چاہا اپنا بنایا، اور ہمیں نصوص کی روشنی میں فضیلتوں کو جاننے اور ان سے متعلقہ مشروع عبادات کی تعمیل پر پابند کیا، مزید پڑھیں

تُو جھُکا جب غیر کے آگے، نہ من تیرا نہ تن

اقبال

پھر چراغ لالہ سے روشن ھوئے کوہ و دمن مجھ کو پھر نغموں پہ اُکسانے لگا مُرغِ چمن پھُول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار اُودے اُودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیرہن برگِ گُل پر رکھ گئی شبنم کا موتی بادِ صبح اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن حُسنِ بے مزید پڑھیں

آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار ہو جائے

مُلکِ شام میں ایک بزُرگ تھے ان کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کی یا شیخ مجھے کوئی ورد یا کوئی عمل بتائیں کہ مجھے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیدار ہو جائے۔ بزُرگ نے کہا آج ایسا کرو، رات کا کھانا میرے گھر میں آ کر کھانا، ان شاء اللہ مزید پڑھیں

رب نے لکھ دی ہے قرآں میں فضیلت انکی

محمّد ﷺ

ہم پہ رحمت ہے عنایت ہے نبوت انکی ہم تو قاصر ہیں بیاں کرنے سے شفقت انکی دل میں اتری ہے کچھ اس طرح محبّت انکی صدقے ماں باپ کروں ایسی ہے الفت انکی رب نے لکھ دی ہے جو قرآں میں فضیلت انکی اب کوئی ہم میں سے کیا لکّھے گا مدحت انکی ہم مزید پڑھیں

سکون قلب

سورة الجن

لِّنَفۡتِنَهُمۡ فِيۡهِ‌ؕ وَمَنۡ يُّعۡرِضۡ عَنۡ ذِكۡرِ رَبِّهٖ يَسۡلُكۡهُ عَذَابًا صَعَدًاۙ‏ ﴿۱۷﴾ ”اور جو شخص اپنے پروردگار کی یاد سے منہ پھیرے گا وہ اس کو سخت عذاب میں داخل کرے گا“ سورة الجن ﴿۱۷﴾ یہ ایک آیت سورہ الجن کی ہے ”ومن یعرض عن ذکر ربہ یسلکہ عذابا صعدا“۔ اس کا معنی ہے…اور جو اپنے مزید پڑھیں