رب نے لکھ دی ہے قرآں میں فضیلت انکی

محمّد ﷺ

ہم پہ رحمت ہے عنایت ہے نبوت انکی ہم تو قاصر ہیں بیاں کرنے سے شفقت انکی دل میں اتری ہے کچھ اس طرح محبّت انکی صدقے ماں باپ کروں ایسی ہے الفت انکی رب نے لکھ دی ہے جو قرآں میں فضیلت انکی اب کوئی ہم میں سے کیا لکّھے گا مدحت انکی ہم مزید پڑھیں

جمعہ کے دن کی فضیلت

jummah

جمعہ عربی لفظ ہے۔ اجتماع سے مشتق ہے، جمعہ (جمع ہونے کا دن)۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد جمع کی جائے گی یا اس وجہ سے کہ حضرت آدم علیہ السلام حضرت حوّا علیہا السلام زمین پر اسی روز ملے تھے (فتح القدیر) یا اسلام میں جب اس کو مسلمانوں کے اجتماع مزید پڑھیں

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے – علامہ اقبال

بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں

بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں اگرچہ پیر ہیں آدم، جواں ہیں لات و منات یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات علامہ اقبالؔ نماز ادا کرنے کی اہمیت و فضیلت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مجید میں مزید پڑھیں