آپ نے محسوس کیا ہو گا کہ کبھی کبھار کسی کی فون کال آتی ہے اور فون کال پر بات کرنے کے بعد اچانک ہمیں کمزوری محسوس ہونے لگتی ہے، سر درد ہونے لگتا ہے، ایسے محسوس ہوتا ہے کہ اعصاب جکڑے گئے ہوں اور بعض اوقات اچانک بھوک کا بھی احساس ہونے لگتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: دل
میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے
میری الفت مدینے سے یوں ہی نہیں میرے آقا ﷺ کا روضہ مدینے میں ہے میں مدینے کی جانب نہ کیسے کھینچوں میرا تو جینا مرنا مدینے میں ہے عرشِ اعظم سے جس کی بڑی شان ہے روضہ مصطفٰی ﷺ جس کی پہچان ہے جس کا ہم پلا کوئی محلہ نہیں ایک ایسا محلہ مدینے مزید پڑھیں
میں غلام مصطفی ﷺ ہوں
حالِ دل کس کو سنائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے کیوں کسی کے در پہ جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے میں غلام مصطفی ﷺ ہوں یہ مری پہچان ہے غم مجھے کیوں کر ستائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے شانِ محبوبی دکھائی جائے گی محشر کے دن کون دیکھے گا خطائیں آپ ﷺ کے مزید پڑھیں
تنہائی کا احساس
میری بیوی نے کچھ دنوں پہلے گھر کی چھت پر کچھ گملے رکھوا دیے اور ایک چھوٹا سا باغ بنا لیا۔ گزشتہ دنوں میں چھت پر گیا تو یہ دیکھ کرحیران رہ گیا کہ بہت گملوں میں پھول کھل گئے ہیں، لیموں کے پودے میں دو ، لیموں بھی لٹکے ہوئے ہیں اور دو چار مزید پڑھیں
مری اوقات، سب مٹی
نہ پوچھو ذات، سب مٹی مری اوقات، سب مٹی جتا کر دے بھی دی تو کیا تری سوغات، سب مٹی دکھاوا آ گیا دل میں جو کی خیرات ، سب مٹی مزہ ہے شے کی قلت میں ہوئی بہتات، سب مٹی مری دھرتی جو بنجر تھی تو پھر برسات، سب مٹی مزید پڑھیں
اے رب
اے رب! دل ٹوٹ سا جاتا ہے، تجھ سے دور جاکر، تیری نافرمانی کرکے، تجھے ناراض کرکے، تو اتنا مضبوط کردے، کہ اک لمحہ بھی تیری نافرمانی گوارا نہ ہو اک سانس بھی تیری یاد سے خالی نہ ہو میں کمزور، خطاکار، سزاوار سہی، تو اپنی طاقت سے ، اپنی محبت سے، دور اٹھتے قدموں مزید پڑھیں
قرآن مجید کو تھام لو
کسی سلف صالح کا قول ہے “جب بھی قرآن کی تلاوت کے اوقات بڑھتے ہیں میرے وقت میں برکت بڑھ جاتی ہے اور میں اسے بڑھانے میں کمی نہیں کرتا یہاں تک کہ میری تلاوت ایک پارہ تک نہ پہنچ جائے۔” اللہ تعالی نے فرمایا؛ وَمَن يَعْشُ عَن ذِكرِ الرَّحمَٰنِ نُقَيِّضْ لَهُ شَيْطَانًا فَهُوَ لَهُ مزید پڑھیں
اللہ تعالی ہم سب سے راضی ہوجائے
ولسوف یعطیک ربک فترضی۔ “عنقریب آپ کا رب آپ کو کچھ ایسا عطا کرے گا جس سے آپ راضی ہوجائیں گے۔” اگر آپ آج یہ آیت پڑھ رہے ہیں، تو یہ آپ کے لیے ایک نشانی ہے۔ آیت کا مطلب ہی نشانی ہوتا ہے۔ اللہ تعالی بنا کسی وجہ کے ہمیں اپنی آیات نہیں پڑھواتا۔ مزید پڑھیں