اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ ایسے وسائل جن سے ایمان اور یقین مزید محکم اور پختہ ہو جاتا ہے، ان کی وجہ سے انسان مزید نیکیوں کیلیے کوشش کرتا ہے اور عمل صالح بجا لاتا ہے، انہی وسائل کے باعث انسان ایمان کی مٹھاس پاتا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: کام کی باتیں
قرآن اور موسیقی
تجھے موسیقی تو رلاتی ہے مگر قرآن نہیں رلاتا- – – قرآن مجید دین کی آخری کتاب ہے ۔ دین کی ابتدا اس کتاب سے نہیں ، بلکہ ان بنیادی حقائق سے ہوتی ہے جو اللہ تعالیٰ نے روز اول سے انسان کی فطرت میں ودیعت کر رکھے ہیں ۔ اس کے بعد وہ شرعی مزید پڑھیں
رب کی ناراضگی کی پرواہ
جسے رب کی ناراضگی کی پرواہ ہو وہ لوگوں کی ناراضگی سے بے پرواہ ہو جاتا ہے جسے رب کی ناراضگی کی پرواہ ہووہ لوگوں کی ناراضگی کی پرواہ نہیں کرتا کیونکہ اسکا ایمان بہت مضبوط ہو جاتا ہے وہ اس بات اور سوچ پہ قائم ہو جاتا ہے کہ اسکے لیے صرف اللہ تعالیٰ مزید پڑھیں
جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ
آپﷺ نے فرمایا اے عبداللہ بن قیس! کیا میں تمہاری جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانے کے بارے میں نہ بتا دوں؟ عبداللہ بن قیس نے کہا: کیوں نہیں اے اللہ کے رسول ۖ۔آپ ۖ نے فرمایا:- لا حَوْلَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللہ اللہ کی مدد کے بغیر گناہ سے بچنے کی طاقت اور مزید پڑھیں
ننانوے فیصد ناکامیاں
ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عزر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے جارج واشنگٹن کارور کا کہنا ہے کہ “ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عزر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے” – یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ ہماری ہر کامیابی مزید پڑھیں
حیاء – رنگ برنگے حجاب
روح میں حیاء نہ ہو تو رنگ برنگے حجاب بھی کام نہیں دیتے ” حیاء” سے مراد شرمندہ اور محبوب ہونا اور حیاء دراصل اس کیفیت کا نام ہے جو کسی انسان پر عیب برائی کے خوف و ندامت کے وقت طاری ہو اسی لئے کہا جاتا ہے کہ بہترین حیاء وہی ہے جو نفس مزید پڑھیں
سچ اور جھوٹ
سچے انسان کے لیے”جھوٹ” میں کوئی اچھا مقصد ہوتا ہے لیکن جھوٹے انسان کا “سچ” صرف آگ لگانے کے لیے ہوتا ہے جھوٹا آدمی سچ بولنے لگے تو سمجھ لیجئے کہ سچائی خطرے میں ہے ۔سچ تو وہی ہوتا ہے جو سچے انسان کی زبان سے ادا ہوتا ہے ۔جھوٹے انسان کا سچ منافقت کے مزید پڑھیں
قوتِ برداشت
سب سے بڑی قوت قوتِ برداشت ہے صدر ایوب پاکستان کے پہلے ملٹری ڈکٹیٹر تھے، وہ روزانہ سگریٹ کے دو بڑے پیکٹ پیتے تھے روز صبح ان کا بٹلر سگریٹ کے دو پیکٹ ٹرے میں رکھ کر ان کے بیڈ روم میں آجاتا اور صدر ایوب سگریٹ سلگا کر اپنی صبح کا آغاز کرتے تھے مزید پڑھیں