دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا : ”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی چھاؤں میں گرمیوں مزید پڑھیں
زمرہ: اسلام
میرا رب دریاعطا کرتا ہے
تم قطرہ مانگتے ہو اور میرا رب دریا عطا کرتا ہے بعض بندوں سے اللہ بہت زیادہ محبت کرتا ہے وہ بار بار دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتے ہیں۔ اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں، دعائیں مانگتے ہیں۔ مگر دعا کی قبولیت کے آثار نظر نہیں آتے مگر وہ اللہ سے مایوس نہیں ہوتے اپنا مزید پڑھیں
اسماء الحسنیٰ – القوی
القوی بڑی طاقت و قوت والا الْقَوِیُّ اللہ کا صفاتی نام ہے الْقَوِیُّ کے معنی ہیں ’’قوت والا‘‘ بڑی طاقت والا، جسے پوری کائنات مل کر بھی عاجز نہیں کرسکتی۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: فَلَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا نَجَّيۡنَا صٰلِحًـا وَّالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَهٗ بِرَحۡمَةٍ مِّنَّا وَمِنۡ خِزۡىِ يَوۡمِٮِٕذٍؕ اِنَّ رَبَّكَ هُوَ الۡقَوِىُّ الۡعَزِيۡزُ ﴿ھود ۶۶﴾ جب مزید پڑھیں
جانتے ہو محبت کیا ہے
جانتے ہو محبت کیا ہے ۱۴ سو سا ل پہلے رات کو حضرت محمدﷺ کا رونا اور دعا کرنا یا اللہ میری امتٌ کو بخش دے ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا مزید پڑھیں
مسکرانا حضرت محمدﷺ کی سنت
ہمیشہ مسکراتے رہوکیونکہ یہ حضرت محمدﷺ کی سنت ہے اگر ہم اپنے روز مرہ معاملات اور معمولات میں صرف ایک مسکراہٹ کااضافہ کرلیں تو’’ سنت، تجارت، سہولت اور برکت‘‘ کا ایک امتزاج سامنے آئے گا۔خادم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت انس رضی اللہ عنہ اپنا مشاہدہ بیان کرتے ہیں: ’’آدمی رسول اللہ صلی مزید پڑھیں
لیلتہ القدر ہزار مہینوں سے بہتر
لیلتہ القدر: ہزار مہینوں سے بہتر رمضان آیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٍفرمایا تم پر یہ مہینہ آگیا اور اس میں ایک رات ہزارماہ سے افضل ہے جو اس سے محروم ہو گیا وہ خیر سے محروم ہوگیا اس کی بھلائی سے وہی محروم رہے گا جو واقعتاََ محروم ہو۔ مزید پڑھیں
آواز دی تو اپنے ہی اندر ملا مجھے
میں وادی حرم تک اُسے ڈھونڈنے گیا آواز دی تو اپنے ہی اندر ملا مجھے بے شک اللہ تعا لیٰ ہماری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے وَاِذَا سَأَلَکَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ (سورہ بقرہ؛ 186) ترجمہ : جب آپ سے میرے بندے میرے بارے میں مزید پڑھیں
اسماء الحسنى- ذوالجلال والاکرام
ذوالجلال والاکرام بڑائی والا اور کرم کرنے والا ذوالجلال والاکرام االہ کے صفاتی ناموں میں سے ایک ہے ذوالجلال والاکرام کے معنی ہیں ’’عظمت والا اور عزت افزائی کرنے والا‘‘ عظمت و جلال والا اور انعام و اکرام کرنے والا،جو عظمت و کبریائی والاہے اور اپنی مخلوق پر خوب مہربانی کرنے والا اور ہر عام مزید پڑھیں